• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ تکفیر

اہل سلف

مبتدی
شمولیت
جولائی 04، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
0
قابل احترام علماء و اساتذہ کرام!
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت معلوماتی فورم ہے، صحیح عقیدہ اور منہج کے ساتھ انٹرنیٹ پر معلومات کا خزانہ ہے۔ اللہ تعالی اس کام میں مزید برکت عطا فرمائے اور اس کو حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔ آمین
ایک مشورہ تھا کہ اگر اس فورم پر ایک سیکشن فتنہ تکفیر کے حوالے سے بنا دیا جائے اور جس پر اس مسئلہ کے حوالے سے خصوصی طور پر معلومات، مضامین، فتاوٰی شئیر کئے جائیں۔۔ مزید اگر اس سیکشن میں سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں تو اس سے سلفی منہج ابھر کر سامنے آئے گا۔۔ بھائی اس مسئلےپر اپنی آراء سے آگاہ کریں۔۔ جزاکم اللہ خیر
ایک ویب سائٹ نظر سے گزری ہے اس پر بھی نظر ڈالیں اور اپنی آراء سے آگاہ کریں۔
منہج اہل السنة | اہل سنت والجماعت کا منہج
 
Top