• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنے کی سرزمین کون سی، عراق یا کوئی اور ؟ شیعہ کتابوں سے ثبوت (علی بہرام کے لیے)

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
السلام علیکم قارئین محدث فورم!

میری عرصہ ڈیڑھ سال قبل اس فورم کے ممبر بہرام سے بحث ہوئی تھی http://forum.mohaddis.com/threads/مدینے-کے-مشرق-کی-تلاش-حرکات-شمس-کی-مدد-سے-گوگل-ارتھ-کی-مدد-سے-کیے-گئے-بریلوی-پراپیگینڈہ-کا-رد.6470/page-3
۔
میں موصوف کو بریلوی سمجھتا تھا لیکن مجھے بعد میں پتا چلا کہ وہ شیعہ ہیں ۔

میں نے ثبوت کے طور پر بخاری، مسلم کی احادیث، نقشہ جات، بریلوی تفاسیر و شروح اور عربی کی مستند لغات کی مدد لی تھی لیکن بہرام صاحب نے میری ایک بھی دلیل کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ چونکہ اب مجھ پر یہ عقدہ کھل چکا ہے کہ بہرام یا علی بہرام ایک شیعہ ہیں جو صحابہ کے بارے میں ایک مخصوص تعصبانہ عقیدہ رکھتے ہیں تو ان کے لیے شیعہ کی کتابوں سے ثبوت پیش خدمت ہیں۔

اب یہ ان پر ہے کہ وہ جھٹلائیں یا مانیں۔ وہ اس فورم پہ کس مقصد کے لیے آتے ہیں یہ اللہ بہتر جانتا ہے لیکن دیکھتے ہیں کہ ان کا ضمیر کس قدر انصاف پسند ہے۔

بصرہ ابلیس کے اترنے کی جگہ اور فتنوں کی سرزمین
بنوتمیم کی فضیلت نہج البلاغہ سے







بخاری و مسلم کی روایات کو تو بہرام یا علی بہرام صاحب جھٹلا چکے، اب دیکھیں اپنی کتاب کی روایت کو کیسے جھٹلاتے ہیں
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
علی بہرام صاحب حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات کو تو آپ جھٹلا دیتے تھے اب ان روایات کا آپ کیا جواب دیں گے


عراق کے شہر کوفہ کے لوگوں کی مذمت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زبانی بحوالہ شیعہ کتاب




 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104

شیعہ کتابوں سے ہمارے موقف کی تائید: احادیث میں جس مشرق کا ذکر ہے وہ جزیرہ عرب میں نہیں: بحوالہ بحار الانوار، جلد 12، مصنف ملا باقر مجلسی




بہرام صاحب اس کی تاویل کریں تو ہم جانیں۔ یہ بخاری یا مسلم کا حوالہ نہیں، سجستان کس ملک کا صوبہ ہے، ذرا نقشے پر ملاحظہ تو کریں
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
پہلے اس دھاگے میں جہاں آپ اپنی والدہ محترمہ کی بیماری اور ان کے انتقال پر ملال کی بناء پر جواب نہ دے سکے ایسے مکمل فرمالیں پھر اس دھاگے پر بھی بات کرلیتے ہیں یہ ذیادہ مناسب ہوگا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا طالب علم بھائی۔۔۔ دل خوش ہو گیا۔
علی بہرام پر سکتہ طاری۔۔۔ الحمدللہ
علی بہرام جن دو تین دلائل کو زیادہ پیش کرتا ہے، ان میں ایک یہ نجد کا موضوع بھی ہے، الحمدللہ دونوں جگہ علی بہرام کو جواب مل گیا، خاص کر یہاں کا جواب زیادہ اچھا ملا۔
آپ کوشش کر کے خوارج والی حدیث جو یہ دلیل کے طور پر پیش کرتا ہے اس کا بھی صحیح مفہوم بیان کر دیں، تاکہ علی بہرام کا باطل پر ہونا کھل کر سامنے آ جائے۔ ان شاءاللہ
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
پہلے اس دھاگے میں جہاں آپ اپنی والدہ محترمہ کی بیماری اور ان کے انتقال پر ملال کی بناء پر جواب نہ دے سکے ایسے مکمل فرمالیں پھر اس دھاگے پر بھی بات کرلیتے ہیں یہ ذیادہ مناسب ہوگا

جناب کیوں نہیں، ان شاء اللہ اس پہ لکھ رہا ہوں۔ لیکن مسئلہ کو عام فہم کر کے سمجھانے کی کوشش ہے مگر وہ سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جناب کیوں نہیں، ان شاء اللہ اس پہ لکھ رہا ہوں۔ لیکن مسئلہ کو عام فہم کر کے سمجھانے کی کوشش ہے مگر وہ سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے۔
جی میں وہاں آپ کا منتظر ہوں پہلے وہاں بات مکمل ہوجائے پھر آپ کے اس دھا گے پر بھی بات کرلیتے ہیں
 

saqibbilwani1

رکن
شمولیت
اگست 19، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
60
السلام علیکم

اس دھاگے میں موجود تصویریں اب میسر نہیں

کیا کوئی بھائی ان تصاویر کو دوبارہ اپلوڈ کر سکتا ہے

جزاک الله
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے تو نطر آرہی ہیں!
بعض اوقات نیٹ کی رفتار کم ہونے کے سبب صفحہ تو کھل جاتا ہے لیکن اُس پر موجود تصاویر کا فائل سائز بڑا ہونے کے سبب وہ ظاہر نہیں ہو پاتیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم

اس دھاگے میں موجود تصویریں اب میسر نہیں

کیا کوئی بھائی ان تصاویر کو دوبارہ اپلوڈ کر سکتا ہے

جزاک الله
مزید تحقیق کرنے پر پتا چلا ہے کہ مذکورہ تصاویر ایسی ویب سائیٹ پر اپلوڈ ہیں جو پاکستان میں بین ہوچکی ہے، اس لیے وی پی این کے بغیر نظر نہیں آئیں گی۔۔ابتسامہ
 
Top