• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرانس میں مسلم مالدار تاجر کی تصویر

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
فرانس میں مسلم مالدار تاجر کی تصویر
نیوز رپورٹ: انصار اللہ اردو

کیا آپ جانتے ہیں، یہ کس آدمی کی تصویر ہے؟؟؟

یہ فرانسیسی مسلم رشید نکاز الجزائری کی ہے، جنہوں نے فرانس میں مسلم خواتین کے پردے کے معاملے میں انتہائی جرأت مندانہ اقدام کیا۔ جیسے ہی فرانس میں چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی عائد ہونے کا قانون بنا تو اس اسلامی مالدار شخص نے اپنی جیپ سے ایک ملین یورو ایڈوانس کے طور پر جمع کرادیئے

کہ اگر فرانسیسی فورسز نے کسی مسلم خاتون کو برقع پہننے کے جرم میں گرفتار کرکے جرمانہ کیا تو اس کے جرمانہ کی رقم کو اس ایک ملین یورو میں سے کاٹ لیا جائے۔

اس اسلامی تاجر نے فرانس میں موجود مسلم خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے:

{{اے میری مسلم بہن! بلاخوف وخطر برقع پہن کر گھر سے باہر نکلو، فرانس میں جہاں جانا چاہو، جاؤ۔ تمہیں جو جرمانہ ہوگا، وہ میں ادا کروں گا}}

کیا آپ کو اس دور میں مسلمانوں کی عزتوں پر اتنی غیرت کھانے والا کوئی اور دکھای دیتا ہے؟؟؟

اللہ تعالی اس مسلمان تاجر کے اس عمل کو قبول فرمائے، اس کے مال میں برکت نصیب کرے اور اسے اسلام کی خاطر اپنے مال ودولت کی قربانی دینے پر جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین

------------------
بشکریہ:
https://twitter.com/au_urdu
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ ایک ٹوٹلی سیاسی بیان تھا بس اور کچھ نہیں تھا۔
جب تک جرمانہ نہ ہو سرکاری خزانہ میں رقم جمع نہیں ہوتی۔
برقع پابندی پر بس یہی ١٥٠ یورو تک جرمانہ ہی نہیں تھا اس کے علاوہ اور بھی سزائیں تھیں۔

والسلام
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
Top