- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,445
- ری ایکشن اسکور
- 26,365
- پوائنٹ
- 995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرمائشی کتب لسٹ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قارئین کرام کو بہت زیادہ ویٹ کرانے پر ہم معذرت خواہ ہیں ۔کچھ مصروفیات کی وجہ سے فرمائشی کتب پر کام توجہ سے نہیں کر پائے۔اور آپ بھائیوں کی ہم سے محبت کا نتیجہ یہ ہے کہ آپ بھائیوں کی طرف سے بہت ساری کتب فرمائش کی جاچکی ہیں۔ان سب کتب کی ایک بار پھر لسٹ لگائی جارہی ہے۔
اب ایک ضروری اور اہم بات تمام قارئین نوٹ کر لیں کہ اب صرف وہ کتب اپلوڈ کی جائیں گی جو ہماری لائبریری میں موجود ہونگی۔اور ان شاءاللہ لائبریری میں موجود فرمائشی کتاب کو جلد از جلد اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔اور ہاں جو کتاب لائبریری میں موجود نہ ہوگی اس کو اپلوڈ کرنے سے معذرت کی جائے گی۔نوٹ
قارئین:جو کتاب فرمائشی ہوگی اور مطالعہ کے اعتبار سے بہت اہم بھی۔اور فرمائشی بھائی کے علاوہ اور بھی ساتھیوں کو اس کی ضرورت ہوگی ۔تو اس بارے کچھ تفصیلات طے کی جارہی ہیں ۔کہ لائبریری میں موجود نہ ہونے کی صورت میں اس بارے کیا لائحہ عمل اختیار کیا جائے ۔؟ اس عمل کے طے ہوتے ہی ایک اعلان لگا دیا جائےگا۔
فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ
1۔تفیسیر محمدی پنجابی
2۔الہدایہ اردو ایڈیشن
3۔صحیح بخاری کا نیا ایڈیشن
4۔مترادفات القرآن
5۔تاریخ اہل حدیث از ابراہیم سیالکوٹی
6۔200 مشہور ضعیف احادیث
7۔300 مشہور ضعیف احادیث
8۔400 مشہور ضعیف احادیث
9۔500 مشہور ضعیف احادیث
10۔ابلیس کار قص۔۔۔۔مولوی اختر رضا قادری
11۔صلوۃ الرسول۔۔۔صادق سیالکوٹی۔۔۔تخریج زبیرعلی زئی
12۔تہذیب التہذیب
13۔مولانا محمد یحیی گوندلوی رحمہ اللہ کی کتب کی فرمائش
14۔طاہر القادری پر بریلوی علماء کی کتب
15۔الصحیفۃ من کلام الجرح والتعدیل علی ابی حنیفۃ۔ابومحمد خرم شہزاد صاحب
16۔المحلی ۔۔۔۔۔۔۔ابن حزم۔۔۔۔۔۔طاہر عسکری کے پاس موجود ہے
17۔موضوعات کبیر۔۔۔۔۔۔۔نعمانی کتب خابہ
18۔مجموع ا لفتاوی
19۔طالب ہاشمی کی بکس کی اپلوڈنگ کی فرمائش
20۔شیخ محمد اکرم کی آپ کوثر،رود کوثر اور موج کوثر
21۔شمائل النبویہ۔۔۔۔۔حکیم محمد جمیل شیدا رحمانی
22۔زاد المعاد۔۔۔امام ابن قیم
23۔تاریخ پر کچھ اہم کتب کی نشاندھی اور فرمائش
24۔دعائیں التجائیں۔۔۔مولانا داؤد راز رحمہ اللہ
25۔تعقبات الشیخ ارشادالحق اثری علی اعلاء السنن
26۔حدیث قدسی کے مجموعہ پر کتاب
27۔مقالات ارشادالحق اثری حصہ دوم
28۔وفاالوفاء
29۔صلواۃ الرسول صادق سیالکوٹی کی کتاب پر حنفی کا جواب اور پھر اس کتاب کا جواب
30۔عبدالمنان راسخ صاحب کی تمام کتب
31۔خواجہ محمد قاسم صاحب کی بکس کی فرمائش
32۔توحید اور شرک سورۃ انعام کی روشنی میں ۔حافظ سعید
33۔تاریخ طبری،طبقات ابن سعد اور تاریخ ابن کثیر۔۔۔۔دارالاشاعت کی
34۔حقیقت مذہب شیعہ،مروان ابن الحکم، خلافت راشدہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ۔فیض عالم صدیقی
35۔الخلافۃ والامامہ العظمی،الوہابیون والحجاز۔۔علامہ رشید رضا صاحب (المینار رسالہ والے)
36۔تذکرۃ الحفاظ۔۔اسلامک پبلشنگ ہاؤس
37۔برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش۔۔محترم اسحاق بھٹی
38۔اپنی تلاش میں ۔۔از کلیم الدین احمد
39۔ اردو میں وہابی ادب۔۔خواجہ احمد فاروقی
40۔صاف صاف باتیں۔۔۔ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ
41۔المرتضی (سیرت حضرت علی رضی اللہ) ۔۔۔ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ
42۔حقوق والدین پر مستند کتاب۔مبشر حسین لاہوری کی یا عمران ایوب لاہوری کی
43۔مولانا عبدالحیئ لکھنوی کی کتب کی فرمائش
44۔میٹھی میٹھی سنتیں ۔۔۔۔از ابن لعل دین
45۔سیرت حضرت علی پر مستند کتاب
46۔جامع ترمذی مع تحقیق و تخریج
47۔آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے ۔ارشادالحق اثری
48۔فرنگیوں کو سائنس بھی ہم سے ملی
49۔ایران اور ترکی میں میں نے کیا دیکھا
50۔روشنی کے معیاراز عبدالمالک مجاہد
51۔ کامیاب شادی کے اصول
52۔ ازدواجی زندگی کی نقاب کشائی از شیخ عبدالرحمن بن عمر
53۔قرآنی آیات کے شان نزول پر کتاب کی فرمائش
54۔ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر۔ڈاکٹر محمد عمر
55۔مولانا ظفر علی خان اور ان کا عہد۔نایت اللہ نسیم سوہدروی
56۔حکمران صحابہ رضوان للہ علیہم اجمعین
57۔حاسدوں کے شر سے بچو
58۔عفت و عصمت کا تحفظ
59۔ڈاکٹر فضل الہی صاحب کی کتب کی فرمائش
60۔صحیح ابن خزیمہ
61۔اللولووالمرجان
62۔صحیح ابن خزیمہ
63۔صحیح ابن حبان
64۔تذکار صحابیات
65۔تاریخ بغداد
66۔مدارج السالکین شرح ایاک نعبدوایاک نستعین کا اردو ترجمہ
67۔کشف الشبہات
68۔قواعد اربعہ
69۔الترتیب والبیان عن تفصیل ای القرآن۔محمد زکی صالح
70۔الجوامع المواضیع آیات القرآن الکریم۔محمد فارس برکات
71۔تفصیل لآیات القرآن الکریم۔فواد عبدالباقی
72۔الموضوعات علامہ البانی اردو
73۔اعلام العابد فی حکم تکرار الجماعۃ فی المسجد الواحد۔۔ابوعبیدہ مشہور بن حسن بن محمود آل سلمان
74۔خلق افعال العباد والرد علی الجہمیہ۔۔۔امام بخاری ۔۔ترجمہ
75۔العواصم من القواصم ۔۔ابوبکر ابن العربی
76۔تاریخ الاسلام امام ذہبی ۔تراجم موجود
77۔مجمع الزواید و منبع الفوائد امام الہیثمی
78۔سبل السلام شرح بلوغ المرام۔۔کے تراجم
79۔انوارالصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ
80۔کتاب التوحید از ابن حزیمہ
81۔اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح۔حافظ زبیر علی زئی
82۔ہدیۃ المہدی
83۔جہود مخلصہ
84۔تحقیق الکلام فی مسئلہ البیعہ والالہام
85۔ردالتقليد بكتاب المجيد
86۔دراسات اللبيت
87۔مسك الختام في شرح بلوغ المرام
88۔عيون زمزم في ميلاد عيسى بن مريم
89۔ميزان المتكلمين
90۔نفخ الطيب من ذكر المنزل والحبيب
91۔سوانح حيات مولوي غلام رسول
92۔التاج المكلل
93۔صوفي محمد عبدالله حالات خدمات آثار
94۔احوال الآخرت
95۔نزل الابرار من فقہ النبی المختار
96۔عرف الجادي من جنان هدي الهادي
97۔صديقة كائنات
98۔كشف الحجاب
99۔امام ابن تیمیہ :-رئیس احمد ندوی
100۔امام ابن قیم :-غلام احمد حریری
101۔فلسفہ توحید کی عجمی تشکیل:- از ابو الخیر اسدی
102۔الا نتہاء علی الا ستوا،۔۔ از وحید الزمان
103۔۔الموضوعات(علامہ البانی )
104۔۔جزء القراءات البخاری (یونیکوڈ میں)
105۔۔الکمال فی اسماء الرجال
106۔نیل الاوطار۔
107۔۔الفوائدالمجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ
108۔الترغیب الترہیب
109۔سلسلۃ الاحادیث۔
110۔مجموع الفتوی الکبریٰ۔
111۔ تقی عثمانی کی کتاب ’’تقلید کی شرعی حیثیت کا جواب‘‘
112۔المستدرک للحاکم
113۔الصحابۃ فی تمیز الصحابۃ ازابن حجر العسقلانی
114۔سلسلۃ احادیث الموضوعہ ازالبانی
115۔مسندامام شافعی کا ترجمہ
116۔التحقيق في جواب تقليد
117۔الشیعہ والقرآن
118۔التعلیقات السلفیۃ علی سنن النسائی از عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
119۔انجاز الحاجہ بشرح سنن ابن ماجہ مولانا محمد علی جانباز
120۔ماہنامہ الاعتصام کا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی نمبر
121۔الردعلی الجوہر النقی لابن الترکمانی الحنفی مولانا ابو الفضل فیض الرحمن ثوری
122۔الفتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین(حافظ زبیر علی زئی)
123۔مشاجرات صحابہ(مولانا ارشاد الحق اثری)
124۔اضواءالمصابیح فی تحقیق مشکوٰہً المصابیح (حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
125۔اٹلس سیرت نبوی(محسن فارانی)
126۔عون المعبود، شرح ابو داؤد
127۔تحفتہ الاحوذی شرح جامع الترمذی از عبدالرحمٰن مبارکپوری
128۔صحاحِ ستہ کی شرحیں
129۔ابن تیمیہ کی منھاج السنہ النبویہ مکمل (اس سائٹ پر یہ کتاب مکمل نہیں۔ یہ چار جلدوں میں ہے)
130۔مسلک اہل السنہ کے دفاع پر کوئی جامع کتاب
131۔آسمان ہدایت کے ستر ستارے
132۔رحمت دارین کے سو شیدائی
133۔تیس پروانے شمع رسالت کے
134۔خیر البشر کے چالیس جاں نثار
135۔سرور کائنات کے پچاس صحابہ
136۔خلیفتہ الرسول حضرت ابوبکر صدیقی
137۔سیرت حضرت فاطمہ الزہراء
138۔حسن گفتار
139۔ہمارے رسول پاک - بچوں کے لیے
140۔حضرت ابوبکر صدیق - بچوں کے لیے
141۔حضرت عمر فاروق - بچوں کے لیے
142۔حضرت عثمان غنی - بچوں کے لیے
143۔حضرت علی المرتضٰی - بچوں کے لیے
144۔حضرت سعد بن ابی وقاص - بچوں کے لیے
145۔حضرت عبدالرحمٰن بن عوف - بچوں کے لیے
146۔حضرت طلحہ بن عبیداللہ - بچوں کے لیے
147۔حضرت ابو عبیدللہ بن الجراح - بچوں کے لیے
148۔حضرت زبیر بن العوام - بچوں کے لیے
149۔حضرت سعید بن زید - بچوں کے لیے
150۔آسمان ہدایت کے ستر ستارے
151۔رحمت داریںّ کے سوشیدائی
152۔تیس پروانے شمع رسالتّ کے
153۔فلیس منا
154۔ گالی ایک سنگین جرم
155۔گلدستہ رسالت کے دو پھول
156۔نقوش رسول نمبر ،جلد ١،٢،٣،٤،٥
157۔تاریخ تصوف ،پروفیسر یوسف سلیم
158۔حکمت اقبال ،ڈاکٹر محمد فیع الدین
159۔قرآن اور علم جدید ،ڈاکٹر محمد رفیع الدین
160۔سیرت ابوذر غفاری ، مناظر احسن گیلانی
161۔ترک رذائل ،ڈاکٹر محمد امین
162۔اقبال اور قرآن، ڈاکٹر غلام مصطفی
163۔تاریخ دعوت و جہاد ،عبید اللہ فہد
164۔انسائیکلو پیڈیا مسلم انڈیا ،سید قاسم محمود
165۔الجامع لمواضیع آیات القرآن الکریم ،محمد فارس برکات ۔۔
166۔حیات امام مالک رحمہ اللہ۔۔ محمد ابو زہرہ۔۔ مترجم سید ریئس احمد جعفری
167۔حیات امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ۔۔ محمد ابو زہرہ۔۔ مترجم سید ریئس احمد جعفری
168۔حیات امام شافعی رحمہ اللہ۔۔۔ محمد ابو زہرہ۔۔ مترجم سید ریئس احمد جعفری
169۔حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ۔۔۔ محمد ابو زہرہ۔۔ مترجم سید ریئس احمد جعفری