• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فری اسلامک ایس ایم ایس سروس

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
فری اسلامک ایس ایم ایس سروس Free Islamic SMS Service
محدث فورم کے تمام اراکین کو السلام علیکم
ایک دو ماہ سے کافی مصروف تھا اس لیے وقت نہیں نکال سکا، اس توقف کی معذرت!
صحیح احادیث:
اپنے موبائل میں صحیح احادیث وصول کرنے کےلیے
FOLLOW SAHIAHADEES
لکھ کر ٩٩٠٠پر بھیج دیں۔
ضعیف احادیث:
صحیح احادیث کی طرح معلومات کے لیے ضعیف احادیث وصول کرنے کےلیے
FOLLOW ZAIFAHADEES
لكھ كر ٩٩٠٠پربھیجیں۔
یہ سروس بالکل فری ہے۔

صرف رجسٹریشن کے ایک ایس ایم ایس کے ٦١پیسے لگتے ہیں۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسرے احباب تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔
والسلام
 
Top