• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضائل اعمال میں ضعیف احادیث

شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان آپ تو خفا ہو گئے!
ہم نے تو یہ عرض کیا ہے کہ آپ صرف اسکین صفحہ لگانے پر قناعت نہ کریں، اسے دم تحریر میں بھی لائیں!
یعنی کہ جو عبارت آپ پیش کرنا چاہتے ہیں اسے یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں! اور اگر اس پر آپ کوئی نکتہ بیان کرنا چاہتے ہیں تو اسے بیان فرمادیں!
آپ نے اوپر چند آئمہ کے نام اورانکی ''فضائل اعمال''کے بارے میں رائے بتائی ہے۔ دو کی رائے میں نے بتادی
اور سوال تو میں نے ایک ہی رکھا ہے کہ آپ ''فضائل اعمال'' کسے سمجھتے ہیں! اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟
کیا یہ اس فورم کا اصول ہے کہ اگر کسی سنی کو پوسٹ کرنی ہو تو وہ اپنا علم ظاہر کرے؟؟
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان آپ تو خفا ہو گئے!
ہم نے تو یہ عرض کیا ہے کہ آپ صرف اسکین صفحہ لگانے پر قناعت نہ کریں، اسے دم تحریر میں بھی لائیں!
یعنی کہ جو عبارت آپ پیش کرنا چاہتے ہیں اسے یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں! اور اگر اس پر آپ کوئی نکتہ بیان کرنا چاہتے ہیں تو اسے بیان فرمادیں!
آپ نے اوپر چند آئمہ کے نام اورانکی ''فضائل اعمال''کے بارے میں رائے بتائی ہے۔ دو کی رائے میں نے بتادی
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا یہ اس فورم کا اصول ہے کہ اگر کسی سنی کو پوسٹ کرنی ہو تو وہ اپنا علم ظاہر کرے؟؟
علم کا سوال کب کیا ہے بھائی؟
ہاں یہ ضرور ہے کہ یونیکوڈ میں لکھنا لازم ہے! صرف اسکین صفحت پر قناعت کرنا عموماً ممنوع ہے!
آپ نے اوپر چند آئمہ کے نام اورانکی ''فضائل اعمال''کے بارے میں رائے بتائی ہے۔ دو کی رائے میں نے بتادی
اللہ آپ کو جزاء خیر دے!
ان دونوں کی رائے اور اوپر بیان کردہ ائمہ کی رائے میں اتفاق ہے!
 
Top