ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
٭ اَبو بکرۃ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا:
’’أَتَانِيْ جِبْرِیْلُ وَمِیْکَائِیْلُ عَلَیْہِمَا السَّلَامُ، فَقَالَ جِبْرِیْلُ: اِقْرَأْ الْقُرْآنَ عَلـٰی حَرْفٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ مِیْکَائِیْلُ: اِسْتَزِدْہُ، قَالَ: اِقْرَأْہُ عَلـٰی سَبْعَۃِ أَحْرُفٍ، کُلُّہَا شَافٍ کَافٍ، مَا لَمْ تَخْتِمْ آیَۃَ رَحْمَۃٍ بِعَذَابٍ أَوْ آَیَۃَ عَذَابٍ بِرَحْمَۃٍ‘‘۔ (مسند أحمد: ۵؍۴۱)
’’جبریل اور میکائیل میرے پاس آئے۔ جبریل فرمانے لگے: قرآن کریم کو ایک حرف پر پڑھئے، میکائیل فرمانے لگے کہ اس میں زیادتی کروائیے۔ تو (جبریل) کہنے لگے: سات حروف پر پڑھئے۔ ان میں سے ہرایک شافی کافی ہے تاوقتیکہ آپ عذاب کی آیت رحمت سے یا رحمت کو عذاب سے مخلوط نہ کردیں۔‘‘
٭ حضرت اُبی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’ أُنزِلَ الْقُرْئَانُ عَلَیٰ سَبْعَۃِ أَحْرُفٍ ‘‘ (مسند أحمد: ۵؍۱۱۴)
’’قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا ہے۔‘‘
٭ حضرت ابو ہریرۃ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’نَزَلَ الْقُرْآنُ عَلـٰی سَبْعَۃِ أَحْرُفٍ، الْمِرَآئُ فِي الْقُرْآنِ کُفْرٌ -ثَلَاثَ مَرَّاتٍ۔ فَمَا عَرَفْتُمْ مِنْہُ فَاعْمَلُوْا وَمَا جَہِلْتُمْ مِنْہُ فَرُدُّوْہُ إِلـٰی عَالِمِہٖ‘‘۔ (مسند أحمد: (۲/۳۰۰) ۷۹۷۶)
’’قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا، اس میں جھگڑا کرنا کفر ہے۔ یہ الفاظ آپ نے تین بار اِرشاد فرمائے۔ اس میں سے جس چیز کا تم کو علم ہوجائے اس پر عمل کرو۔ اور جس سے تم نابلد ہو اس کو عالم کی طرف لوٹا دو۔‘‘