محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
فضائل صحابہ و سیرت عمر رضی اللہ عنھم | قاری مصطفٰی راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی:240
انبیاء کرام کے بعد سب سے زیادہ درجہ کن ہستیوں کا ہے؟ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں نبی کریم ﷺ کے ساتھیوں کے بارے میں کیا کیا ارشادات فرمائے ہیں؟ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ اللہ تعالٰی نے آپ کو کیا کیا خوبیاں عطا کر رکھی تھیں؟ ان مبارک ہستیوں کی سیرت سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔