• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضائل قرآن کی کتاب

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فضائل قرآن کی کتاب

مصنف
حافظ عمران ایوب لاہوری

ترتیب وتخریج
علامہ ناصرالدین البانی

ناشر
فقہ الحدیث پبلیکیشنز

تبصرہ

قرآن کریم کےنزول کا مقصد یہ تھا کہ لوگ اس کو پڑھیں، اسے سیکھیں، اس میں غور و فکر کریں، اسے سمجھنے کی کوشش کریں اور پھر اس پر عمل کر کے دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کریں۔ لیکن اس کے برعکس آج کے مسلمان قرآن کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں وہ محتاج وضاحت نہیں۔ زیر نظر کتاب میں محترم عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ نے فضائل قرآن کےساتھ ساتھ اسی فکر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ قرآن صرف حصول برکت یا محض تلاوت کی کتاب نہیں بلکہ یہ کتاب ہدایت بھی ہے جس سے زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ مصنف نے کتاب میں تفصیلی مقدمہ رقم کرنے کے بعد قرآن کریم کے عمومی فضائل کا تذکرہ کیا ہے پھر صحیح احادیث کی روشنی میں قرآنی سورتوں کی فضیلت پر روشنی ڈالی ہے۔ کتاب کے دو ابواب قرآنی آیات اور کلمات کی فضیلت پر مشتمل ہیں۔ اخیر میں قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کی فضیلت اور قرآن کریم کی تعلیم دینے کی فضیلت کو بھی کتاب کا حصہ بنایا گیاہے۔ (عین۔ م)
اس کتاب فضائل قرآن کی کتاب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
قرآن کی تعریف
قرآن کریم کے عمومی فضائل
قرآنی سورتوں کی فضیلت
بعض قرآنی آیات کی فضیلت
بعض قرآنی کلمات کی فضیلت
تلاوت قرآن کی فضیلت
قرآن سننے کی فضیلت
چند آداب تلاوت
قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کی فضیلت
قرآن کریم کی تعلیم دینے کی فضیلت
چند متفرق مسائل کا بیان
چند ضعیف احادیث کا بیان
 
Top