ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
سر پرست
- شمولیت
- مارچ 13، 2011
- پیغامات
- 15
- ری ایکشن اسکور
- 115
- پوائنٹ
- 0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام حضرات کو مستقبل میں بھی اردو کے ساتھ عربی کمپوزنگ کی ضرورت پیش آنا ہے، اس لئے میں نے ونڈوز میں کام کرنےکے لئے اردو اور عربی کی بورڈ تیار کیا ہے جس کو لاہور اسلامک یونیورسٹی کی بورڈز کا نام دیا گیا ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ گذشتہ 3 ماہ سے محدث کی تمام تر کمپوزنگ بھی ان پیج کی بجائے ورڈ میں ہورہی ہے۔ اس کے لئے خصوصی ضروریات کو سامنے رکھ کر ایک کی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ کی بورڈ اس لنک پر موجود ہے جس میں تمام خصوصی طغرے وغیرہ بھی شامل ہیں۔ http://dl.dropbox.com/u/9682607/Uploads/LIU Keyboards.rar
تمام طلبہ بھائی نت نئے کی بورڈز بالخصوص فونیٹک کی بورڈ سے احتراز کرتے ہوئے اس کی بورڈ کو انسٹال کریں۔ میری شاکر بھائی سے بھی گذارش ہے کہ جس طرح شروع میں فونٹس کا تعین کردیا گیا ہے، اسی طرح بالخصوص علوم اسلامیہ کے فاضلین کے لئے کی بورڈ کا بھی تعین کردیں اور اس کو ویب سائٹ پر رکھ دیں اور مناسب ہو تو ویب سائٹ پر ڈاؤن لوڈز کا ایک باقاعدہ لنک ہی بنادیں۔ اللہ حافظ