اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہنہیں ہرگز ایسا نہیں ہوتا ہے ۔ کیونکہ رقم دینے والا مسکین کی طرف سے وکیل بن کر یہ کام کرتا ہے ۔ اور شرعا وکالت جائز ہے ۔
محترم! وکالت تو ایک باقاعدہ عقد ہے اور یہاں عقد ہوتا ہی نہیں ہے پھر وہ اس کا وکیل کیسے بن سکتا ہے؟ نیز ابھی تک اس نے فقیر کو مالک نہیں بنایا جنس کا بلکہ ابھی تک جنس اس کی اپنی ملکیت میں بھی موجود نہیں ہے تو وہ کس چیز کا وکیل بن رہا ہے؟ اگر جنس بیچ کر پیسے وصول کرنے کا تو نہ تو جنس موجود ہے اور نہ ہی کوئی بیع ہو رہی ہے؟