عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 264
- پوائنٹ
- 142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے جواب دیں
ایک بھائی نے یہ سوال کیا کہ امام بخاری رح فقیہ تھے اس میں کوئی اعتراض نہیں
اعتراض اس بات پر ہے کہ اگر وہ ائمہ ثالثہ جیسے فقیہ تھے تو کوئی فتویٰ ؟
نہیں تو کسی کتاب میں انکا مسلک بیان ھوا ھو؟
فقہی شاگرد؟
جزاک اللہ خیراً