• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف میں حلال جانور کا پیشاب پینا حلال ہے

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
مسلک اہل حدیث میں بھی حلال جانور کا بول و براز پاک ہے اور دوائی میں استعمال کیا جاسکتا ہے
حوالہ
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1439/0/
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2755/0/
صرف فقہ حنفی پر اعتراض کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔ مسلک اہل حدیث کے اسی مسئلہ سے آنکھیں بند کرلینا چہ معنی دارد
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
لولی صاحب، اب فرمائیے۔ جو بات خضر بھائی سمجھا رہے تھے، اب شاید سمجھ آ گئی ہوگی آپ کو؟
فضول اور بے دلیل اعتراضات کرنے سے آپ حق کی کسی قسم کی خدمت سرانجام نہیں دے رہے۔
اب کھلے دل سے یہاں اپنی غلطی تسلیم کریں اور آئندہ یہ اعتراض فیس بک یا فورم پر کہیں نہ دہرائیں۔
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ اسی قسم کی عاقبت نا اندیشیوں کو لوگ بطور مثال پیش کر کے، دیگر حق بات کا بھی انکار کر بیٹھتے ہیں۔
اور انٹرنیٹ تو دنیا ہی ایسی ہے، کتابوں میں تو کون ڈھونڈتا ہے، انٹرنیٹ پر ہر لفظ سرچ میں آ جاتا ہے۔ یہاں بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔
 
Top