• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف میں حلال جانور کا پیشاب پینا حلال ہے

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی ! قرآن حدیث کا پرچار کریں اور اس چیز کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنا وقت صرف کریں جس پر لوگ عمل کرسکیں ۔
فقہ حنفی کے مسائل کا پرچار کرکے آپ دین کی کس اعتبار سے خدمت سمجھ رہے ہیں ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بھائی ! قرآن حدیث کا پرچار کریں اور اس چیز کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنا وقت صرف کریں جس پر لوگ عمل کرسکیں ۔
فقہ حنفی کے مسائل کا پرچار کرکے آپ دین کی کس اعتبار سے خدمت سمجھ رہے ہیں ؟

میرے بھائی قرآن اور احادیث جب بھی پیش کی جاتی ہیں - احناف حضرات اپنے امام کے اقوال دے کر ان کا رد کرتے ہیں - دیکھا ہی ہو گا آپ نے -

معذرت آپ کی زبان بند ھو گی - ہماری نہیں - لوگوں کو پتا چلنا چاہیے کہ جس فقہ پر وہ عمل کر رھے ہیں - وہ کیسی فقہ ہے -
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے بھائی قرآن اور احادیث جب بھی پیش کی جاتی ہیں - احناف حضرات اپنے امام کے اقوال دے کر ان کا رد کرتے ہیں - دیکھا ہی ہو گا آپ نے -
معذرت آپ کی زبان بند ھو گی - ہماری نہیں - لوگوں کو پتا چلنا چاہیے کہ جس فقہ پر وہ عمل کر رھے ہیں - وہ کیسی فقہ ہے -
ساتھ قرآن و سنت سے کوئی دلیل بھی پیش کردیاکریں ۔
تاکہ پتہ چلے قرآن وسنت سے محبت رکھنے والے ہیں اور مسائل کے دلائل قرآن وسنت سے جانتے ہیں
ورنہ اس طرح کا مواد دیکھ کر آپ میں اور ایک جامد حنفی میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا جو صرف اقوال امام کی تشہیر میں لگا رہتا ہے ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ساتھ قرآن و سنت سے کوئی دلیل بھی پیش کردیاکریں ۔
تاکہ پتہ چلے قرآن وسنت سے محبت رکھنے والے ہیں اور مسائل کے دلائل قرآن وسنت سے جانتے ہیں
ورنہ اس طرح کا مواد دیکھ کر آپ میں اور ایک جامد حنفی میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا جو صرف اقوال امام کی تشہیر میں لگا رہتا ہے ۔
میرے بھائی مسائل تو آپ جانتے ہیں لکن جب حقیقت بتانے کی بات آتی ہے - پتا نہیں زبان کیوں بند ھو جاتی ہے - یاد ھو گا آپ کو شاہد نذیر بھائی نے آپ سے کچھ پوچھا تھا لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خود دیکھ لیں -
باقی آپ خود سمجھدار ہیں​
شکریہ​
آپ کا بھائی​
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے بھائی مسائل تو آپ جانتے ہیں لکن جب حقیقت بتانے کی بات آتی ہے - پتا نہیں زبان کیوں بند ھو جاتی ہے - یاد ھو گا آپ کو شاہد نذیر بھائی نے آپ سے کچھ پوچھا تھا لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خود دیکھ لیں ۔
آپ نے بھی تو محققین والا کام کر رہے ہیں ۔ ؟
اگر آپ کو غلط کا پتہ ہےتو ظاہر ہے اس سے پہلے صحیح کا بھی پتہ ہوگا ۔
لہذا عاجزی و انکساری کی بجائے باطل کی وضاحت کے ساتھ ساتھ حق بھی بیان کردیا کریں ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
آپ نے بھی تو محققین والا کام کر رہے ہیں ۔ ؟
اگر آپ کو غلط کا پتہ ہےتو ظاہر ہے اس سے پہلے صحیح کا بھی پتہ ہوگا ۔
لہذا عاجزی و انکساری کی بجائے باطل کی وضاحت کے ساتھ ساتھ حق بھی بیان کردیا کریں ۔

میرے بھائی پہلے باطل کی وضاحت آپ بیان کر دیں -
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے بھائی پہلے باطل کی وضاحت آپ بیان کر دیں -
باطل کی وضاحت آپ اپنےمطابق اوپر کر چکے ہیں ۔ اب حق رہ گیا ہے اس کو بھی بیان فرمادیں ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اچھا تو یہاں آپ بھائیوں کی گفتگو ہوئی ہے، دراصل اس بات کی وضاحت تو دوسرے تھریڈ میں ہو چکی ہے، اور آپ بھائیوں نے دیکھ بھی لی ہے، یہاں میرے خیال میں لولی بھائی تھوڑے جذباتی ہو گئے ہیں، اور کچھ نامناسب لہجہ اختیار کر گئے ہیں، لیکن کوئی بات نہیں۔ خضر بھائی اپنی بات لولی بھائی کو سمجھانے میں ناکام رہے ہیں۔

میں سمجھا دیتا ہوں، لولی بھائی آپ نے جو فقہ حنفی کا اوپر مسئلہ لکھا ہے، یہ تو ہم نے دیکھ لیا، اب قارئین یہ دیکھے گا کہ پھر قرآن و حدیث میں اصل مسئلہ کیا ہے، بس آپ قرآن و حدیث کا اصل مسئلہ بھی ساتھ درج کر دیں، تاکہ باطل کو رد کر کے لوگوں تک قرآن و حدیث پہنچ جائے۔ یہ ہے خضر بھائی کی بات کا لبِ لباب۔

یہاں اس کا ایک منظر دیکھیں محمد عامر یونس بھائی کی پوسٹ میں
شراب خانہ خراب اور فقہ حنفی!
 
Top