lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اس مضمون کو پڑھنے کے بعد مجھے بعض بھائیوں کا ذکر کردہ امین صفدرؒ والا طرز ہی مناسب لگ رہا ہے کہ آگے سے سوال کروں کہ آپ تو اہل حدیث ہیں اس لیے ہر مسئلہ کے رد میں ایک ایک صحیح صریح غیر معارض حدیث لکھ دیں۔ اور اس کا صحیح ہونا بھی نبی ﷺ سے ثابت کر دیں۔
یار آپ نے عبد الحئی لکھنوی ؒ کی عبارت کا نہ تو مکمل ترجمہ کیا پہلی تصویر میں اور جو کیا ہے وہ بھی درست نہیں کیا۔
دوسری تصویر میں نیچے صاحب ہدایہ نے ایک حدیث ذکر کی ہے اس کی آپ نے نہ کوئی تحقیق کی اور نہ ہی کوئی ذکر کیا۔
باقیوں میں بھی ایسا ہی ہوگا امید ہے۔
اس طرح تو میں کبھی بالکل ہی فارغ بیٹھا ہوں گا تو اس کا جواب دے سکوں گا۔
ویسے یہ اچھا طریقہ ہے۔ کیوں کہ اس طرح جب مخالف اتنی تفصیل بتانے کا وقت نہیں پائے گا تو معترض بآسانی کہہ سکے گا کہ لاجواب کر دیا۔
آپ اوپر پیش کردہ مسائل کو صحیح احادیث سے ثابت کر دیں -