جن کی فقہ میں یہ باتیں لکھی گئ ہیں ۔ وہ اس سے مٹانے والے نہیں ہیں ۔ الٹا یہ کہیں گے کہ یہ منع بھی تو نہیں ہے ۔
بہت کم لوگ ہیں جو کہ ان باتوں سے براءت کرتے ہیں ۔
اور جن کو پتہ ہےکہ یہ لغزشات ہیں تو ان کو یاددہانی کی ضرورت نہیں ہے ۔
اور وہ بھی ایسی باتیں جو کہ ماں بہن کے سامنے کوئی نہیں کرسکتا ۔