• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی کے سوالات اور ان کے جوابات

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
لولی آل ٹائم صاحب، ایسے بازاری انداز گفتگو پر مبنی پوسٹس یہاں کرنے کی اجازت نہیں۔
یہی باتیں احسن انداز میں بھی سمجھائی جا سکتی ہیں۔ آئندہ احتیاط کیجئے۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
جن کی فقہ میں یہ باتیں لکھی گئ ہیں ۔ وہ اس سے مٹانے والے نہیں ہیں ۔ الٹا یہ کہیں گے کہ یہ منع بھی تو نہیں ہے ۔
بہت کم لوگ ہیں جو کہ ان باتوں سے براءت کرتے ہیں ۔
اور جن کو پتہ ہےکہ یہ لغزشات ہیں تو ان کو یاددہانی کی ضرورت نہیں ہے ۔
اور وہ بھی ایسی باتیں جو کہ ماں بہن کے سامنے کوئی نہیں کرسکتا ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جن کی فقہ میں یہ باتیں لکھی گئ ہیں ۔ وہ اس سے مٹانے والے نہیں ہیں ۔ الٹا یہ کہیں گے کہ یہ منع بھی تو نہیں ہے ۔
بہت کم لوگ ہیں جو کہ ان باتوں سے براءت کرتے ہیں ۔
اور جن کو پتہ ہےکہ یہ لغزشات ہیں تو ان کو یاددہانی کی ضرورت نہیں ہے ۔
اور وہ بھی ایسی باتیں جو کہ ماں بہن کے سامنے کوئی نہیں کرسکتا ۔

میرے بھائی یہاں لگانے کا مقصد صرف لوگوں کی اصلاح کرنا ہے - لوگوں کو تو پتا بھی نہیں کہ کیا گندے گندے مسائل ہیں - ھو سکتا ہے کہ کوئی ان باتوں کو پڑھ کر ان باتوں سے براءت کر دے

اللہ ہم سب کو دین کی سمجھ دے آمین
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
لولی آل ٹائم صاحب، ایسے بازاری انداز گفتگو پر مبنی پوسٹس یہاں کرنے کی اجازت نہیں۔
یہی باتیں احسن انداز میں بھی سمجھائی جا سکتی ہیں۔ آئندہ احتیاط کیجئے۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top