• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ میں وجه الدلالة سے کیا مراد ہے؟

شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کتب فقہ کے مطالع کے دوران اکثر ایک اصطلاح "وجہ الدلالۃ" کا ذکر ملتا ہے۔ فاضل احباب سے سوال ہے کہ جب فقہاء "وجہ الدلالۃ" کے ذکر کے بعد کوئی بات کہیں تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے اور خود "وجہ الدلالۃ" کا فقہ کی اصطلاح میں کیا مطلب ہوتا ہے؟
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
یاد رہے یہ لفظ وجه الدِّلالة بکسر الدّال یعنی "دال" پر کسرہ کے ساتھ اور وجه الدَّلالة بفتح الدّال دونوں طرح استعمال ہوا ہے۔ دونوں کے لغوی و اصطلاحی معنی درکار ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
کچھ دیر قبل میں نے ایک صاحب علم سے وجہ الدلالۃ کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: وجه الدلالة اي كيفية الاستدلال يعني من اين وكيف استدللنا بهذا الدليل یعنی جو نص (کتاب و سنت) دلیل کے طور پر ذکر کی گئی اس سے کس طرح اور کہاں سے استدلال کیا گیا ہے۔ گویا کسی نص سے استدلال کرنے کی کیفیت کو وجہ الدلالۃ کہتے ہیں۔
 
Top