• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوائد مکیہ حاشیہ تعلیقات مالکیہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فوائد مکیہ حاشیہ تعلیقات مالکیہ

مصنف
قاری عبدالرحمن مکی الہ آبادی

ناشر
مدرسہ تجوید القرآن موتی بازار لاہور

تبصرہ

قرآن کریم کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا از حد ضروری ہے۔ بہت سے نامور قرائے کرام نے قواعد تجوید پر کتب لکھی ہیں اور ان قواعد کو سہل انداز میں بیان فرمایا ہے۔ ان قواعد پر تھوڑی سی محنت اور مشق کے ذریعے ادائیگی حروف کی درستی کی جاسکتی ہے۔ زیر نظر رسالہ میں بھی قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کے لیے قواعد و ضوابط نقل کیے گئے ہیں۔ کتاب کے مصنف قاری عبدالرحمٰن مکی الہ آبادی ہیں۔ (ع۔ م)
اس کتاب فوائدمکیہ حاشیہ تعلیقات مالکیہ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
باب اول۔فصل اول استعاذہ اور بسملہ کے بیان میں
دوسری فصل مخارج کے بیان میں
تیسری فصل صفات کے بیان میں
چوتھی فصل ہر حرف کی صفات لازمہ کے بیان میں
پانچویں فصل صفات ممیزہ کے بیان میں
دوسرا باب۔پہلی فصل تفخیم اور ترقیق کے بیان میں
دوسری فصل نو ن ساکن اور تنوین کے بیان میں
تیسری فصل میم ساکن کے بیان میں
چوتھی فصل حروف غنہ کے بیان میں
پانچویں فصل ہائے ضمیر کے بیان میں
چھٹی فصل ادغام کے بیان میں
ساتویں فصل ہمزہ کے بیان میں
آٹھویں فصل حرکات کی ادا کے بیان میں
تیسرا باب۔پہلی فصل اجتماع ساکنین کے بیان میں
دوسری فصل مد کے بیان میں
تیسری فصل مقدار اور اوجہ مد کے بیان میں
فصل چوتھی وقف کے احکام میں
خاتمہ پہلی فصل
دوسری فصل
 
Top