محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,088
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے نماز قضا ہوئی ہو تو عذر کے ختم ہونے پر فورا اس نماز کی قضائی دینا ضروری ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص کوئی نماز بھول گیا یا اسے ادا کرنے کے وقت سويا رہ گیا تو اس (نماز) کا کفارہ یہی ہے کہ جب اسے یاد آئے وہ اس نماز کو پڑھے۔‘‘(صحيح مسلم: 684)
مندرجہ بالا حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جب انسان سویا رہ جائے یا بھول جائے تو جب بھی نیند سے بیدار ہو یا جب اسے یاد آئے فوراً نماز ادا کرے۔

- اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے ایک سے زائد نمازیں قضا ہو جائیں تو انہیں ترتیب سے ادا کرنا ضروری ہے۔