• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوت شدہ کے ذمے شرعی عذر سے چھوٹ ہوئے روزوں کا مسئلہ

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
اسی ماہ میری بیٹی دل کا دورہ پرنے کی وجہ سے اچانک ہوسٹل میں فوت ہوگئی میڈیکل کی طالبہ تھی تمام ساتھیوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے ۔چونکہ ہوسٹل میں رہنے کی وجہ سے میری بیٹی سے شرعی عذر کی وجہ سے ایک ماہ سے زیادہ کے روزے رہ گئے تھے ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ورثہ گھر والے اس کے لیے وہ روزے رکھ سکتے ہیں ؟ علمائے کرام سے جواب درکار ہے ۔
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
@مقبول احمد سلفی بھائی
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,321
ری ایکشن اسکور
385
پوائنٹ
209
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,650
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
290
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ انکی مغفرت فرمائے ، جملہ متعلقین کو صبر عطاء فرمائے -
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,430
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ و انا الیہ رجعون
اللہ آپ کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔
سوال کے تعلق سے محترم مقبول سلفی صاحب نے تفصیلی جواب دے دیا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,567
ری ایکشن اسکور
6,717
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفر لھا وارحمھا
 

ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,474
پوائنٹ
791
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ و انا الیہ رجعون
اللہ آپ کو اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
اور بیٹی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمين

اللهم اغفـر لها وارحمها و اعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد
و نقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس و أبدلها دارآ خيرآ من دارها و أهلآ خيـرآ من أهلها
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
961
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔
 
Top