سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
فورمی محبت
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
"مَا مِنْ رَجُلَيْنِ تَحَابَّا فِي اللَّهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلا كَانَ أَحَبُّهُمَا إِلَى اللَّهِ أَشَدَّهُمَا حُبًّا لِصَاحِبِهِ"
جب دولوگ آپس میں ایک دوسرے سے غائبانہ محبت کرتے ہیں تو اللہ کو ان دونوں میں زیادہ محبوب وہ ہوتا ہے جو اپنے بھائی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔
(الطبراني في"المعجم الأوسط"(2/21/2/5412) (6/134/5275- ط، شیخ البانی نے اس روایت کو صحیحۃ میں صحیح قرار دیا ہے،الصحیحۃ 3273 )