• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کا اسٹائل : تبصرہ و تجاویز درکار

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
معذرت ، ترجمہ وغیرہ کے متعلق کس جگہ معروضات پیش کی جاتی ہیں ؟
یہیں پیش کر دیں تب بھی کوئی حرج نہیں۔دراصل اس کے لئے فی الوقت علیحدہ دھاگا کوئی موجود نہیں ہے۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
آپ احباب کی مختلف آراء اور پسند کی بناء پر ہم نے کچھ نئے اسٹائلز شامل کئے ہیں۔ آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنی پسند کے اسٹائل کو منتخب کرنے کے لیے سب سے نیچے دایئں جانب ڈراپ ڈاون کو استعمال کر کے اپنی پسند کا اسٹائل منتخب کریں، کسی قسم کی پریشانی کی صورت میں ہمیں مطلع کیجئے۔
اور ازراہ کرم یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کون سی کلر تھیم پسند آئی؟ یا اگر آپ اپنی پسندیدہ کلر تھیم میں کچھ تبدیلیاں دیکھنے کے خواہشمند ہوں تب بھی مطلع کریں۔

شکریہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنی پسند کے اسٹائل کو منتخب کرنے کے لیے سب سے نیچے دایئں جانب ڈراپ ڈاون کو استعمال کر کے اپنی پسند کا اسٹائل منتخب کریں،
کچھ سمجھ نہ آیا مجھے. کہاں سے style منتخب کروں.؟؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اور ازراہ کرم یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کون سی کلر تھیم پسند آئی؟ یا اگر آپ اپنی پسندیدہ کلر تھیم میں کچھ تبدیلیاں دیکھنے کے خواہشمند ہوں تب بھی مطلع کریں۔
عمیر بھائی جان موجودہ گہرے نیلے رنگ کی تھیم مجھے پسند نہیں آئی ہے. پہلے والی برابر تھی. شاید آپ لوگوں نے اپنے ٹاپ بینر کے حساب سےگہرے نیلے رنگ کو پسند کیا ہے.؟؟ !!؟
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
عمیر بھائی جان موجودہ گہرے نیلے رنگ کی تھیم مجھے پسند نہیں آئی ہے. پہلے والی برابر تھی. شاید آپ لوگوں نے اپنے ٹاپ بینر کے حساب سےگہرے نیلے رنگ کو پسند کیا ہے.؟؟ !!؟
<br><br>
اسی صفحہ پر بالکل bottom میں رایٹ سایڈ پر ایک ڈراپ ڈاون ہے جس میں اس وقت "جمیل نستعلیق ڈیفالٹ" لکھا نظر آرہا ہے۔


اس میں سے سیلیکٹ کریں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسی صفحہ پر بالکل bottom میں رایٹ سایڈ پر ایک ڈراپ ڈاون ہے جس میں اس وقت "جمیل نستعلیق ڈیفالٹ" لکھا نظر آرہا ہے۔
جذاک الله خیر عمیر بھائی.
دوسرا style آنکھوں کے لئے بہت اچھا ہے. اور پہلا style بھی اچھا ہے.
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
جذاک الله خیر عمیر بھائی.
دوسرا style آنکھوں کے لئے بہت اچھا ہے. اور پہلا style بھی اچھا ہے.
عامر بھائی، آپ کو دوسرے اسٹائل میں کئی جگہوں پر غلطیاں نظر آئیں گی کیونکہ ہم نے اسٹائل ۱ پر بہت محنت کر کے ہر چیز کو درست کیا تھا جبکہ اسٹائل ۲ کو صرف کاپی پیسٹ کیا ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا عمیر بھائی!
مجھے موجودہ سٹائل گہرے نیلے رنگ والا کافی پسند آیا ہے، کچھ احباب کی شکایت پر اگر اس کا رنگ بالکل معمولی سا ہلکا کر دیا جائے اور بیک گراؤنڈ بالکل وائٹ کی بجائے بہت ہلکا سا کریم کلر کر دیا جائے تو شائد مزید خوبصورت لگے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اچھا سٹائل ہے،ماشاءاللہ
لیکن عمیر بھائی "فوری جواب" والے خانے میں فارمیٹنگ کے آپشنز کہاں گئے؟
اور عمیر بھائی
یہاں
http://www.kitabosunnat.com/forum/آپ-کی-تجاویز،آراء-اورشکایات-172/تجویز-برائے-آخری-دس-تھریڈ-259/
اور
یہاں
http://www.kitabosunnat.com/forum/آپ-کی-تجاویز،آراء-اورشکایات-172/فورم-اپ-گریڈ-کی-وجہ-سے-مسائل-1892/index3.html
بھی توجہ کریں۔جزاک اللہ خیرا
 
Top