مجھے یہ نہیں سمجھ آتا کہ حنفی حضرات تراویح کی رکعت کے متعلق ۲۰ اور ۲۱ میں کسطرح تطبیق دیتے ہیں کیونکہ ۲۱ کا ہندسہ بھی بعض حدیث میں آیا ہے - اہل حدیث کے نزدیک تو یہ ضعیف لیکن احناف نہ تو ایک وتر کے قائل ہے اور نہ ہی ۱۸ تراویح کے- برائے کرم رہنمائ کرے