اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
بیس رکعات کو صرف احناف نہیں بلکہ ائمہ کی اکثریت تعامل سلف و صحابہ کی وجہ سے ترجیح دیتی ہے۔میرے بھائ اگر آپ لوگ میرا سوال ٹھیک سے پڑھتے توشاید بات بآسانی بات سمجھ آجاتی- میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ احناف کے نزدیک یہ روایات ضعیف ہے یا نہیں بلکہ میں نے تطبیق کے متعلق پوچھا تھا بالفاظ دیگر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہااحناف نے کس قرینہ کی بنیاد پر راجح اور مجروح کا فرق کیا ہےیا کس طرح تطبیق دی ہے- اس میں پوری جماعت اہلحدیث کا موقف ذکر کرنے کی کیا ضرورت ہے- اور دوسری بات اب مجھے ایسا بھی لگنے لگا ہے کہ آپ کے نزدیک محدیثین اکرام کی محنتیں رائگا ہے شاید- اس بات سے اور بھی شبہات اٹھنے لگے گےبھائ
میں نے عرض کیا تھا کہ آپ اکیس والی روایات دے دیجیے تو میں ان کی استنادی حیثیت یعنی صحت و ضعف وغیرہ بھی دیکھ لیتا ہوں۔