• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوٹو اور ویڈیو کس طرح اپلوڈ کئے جاتے ہیں راہ نمائی کریں

شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
السلام علیکم

امید کہ آپ تمام بخیر ہوں گے
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ
(1) میموری کارڈ کے ذریعہ فوٹوز یا ویڈیو کس طرح شامل کئے جاتے ہیں اس کی راہ نمائی کریں عین نوازش ہوگی
(2) بہت حضرات فوٹوز اپلوڈ کرتے ہیں وہ دیگر لوگوں کو نظر آتی ہیں مگر مجھے نظر نہیں آتی
امید کہ راہ نمائی کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں گے ان شاء اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
يه سوال آپ کا فورم سے متعلق ہے کہ فورم پر لگی تصاویر یا وڈیو آپ کو نظر نہیں آتیں ؟
کیا آپ موبائل پر سرف کرتے ہیں یا کمپیوٹر پر ؟
دونوں کے الگ حل ہیں ۔
@محمد نعیم یونس بھائی ، یہ سوال ٹیکنالوجی کے زمرے کا ہے شاید ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میموری کارڈ یا موبائل و کمپیوٹر کی اندورنی میموری پر موجود ویڈیوز اس فورم پر براہ راست اپلوڈ نہیں کی جاسکتیں..
پہلے کسی ویب سائیٹ مثلا فیس بک یو ٹیوب وغیرہ پر اپلوڈ کریں اور پھر ان کے لنکس یہاں پر دیئے جا سکتے ہیں..اور پھر یہاں سے ہی اُن ویڈیوز کو پلے کیا جاسکتا ہے...
البتہ فوٹوز کو براہ راست اس فورم پر اپلوڈ کیا جاسکتا..

اور دوسروں کی اپلوڈ کی گئی فوٹوز اگر آپ کو نظر نہیں آتیں تو میرے گمان میں نیٹ کی رفتار کا مسئلہ ہو سکتا ہے. یا پھر آپ کے براؤزر میں امیج ڈسپلے آپشن بند ہو سکتی ہے..واللہ اعلم
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
جزاکم اللہ خیرا
اگر ہم یوٹوب یا فیس بک پر ویڈیو اپلوڈ کر کے فورم پر لنک کے ذریعہ اپلوڈ کرتے ہیں اگر یوٹوب یا فیس بک سے وہ ڈیلیٹ کردیا گیا تو کیا وہ فورم پر وہ ویڈیو نظر آئے گا یا نہیں ؟
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
فیس بک سے کیسے فوٹو لوڈ ہونی کوئی طریقہ ؟؟ یا ڈائریکٹ کیسے ہونی ؟؟
کیونکہ جیسے میں نے ایک موضوع شامل کرنا مگر اس کے ساتھ ایک تصویر بھی ہے اب وہ کیسے کرو
اسلام علیکم
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس بھائی ، یہ سوال ٹیکنالوجی کے زمرے کا ہے شاید ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
منتقل کر دیا گیا ہے۔
فیس بک سے کیسے فوٹو لوڈ ہونی کوئی طریقہ ؟؟ یا ڈائریکٹ کیسے ہونی ؟؟
کیونکہ جیسے میں نے ایک موضوع شامل کرنا مگر اس کے ساتھ ایک تصویر بھی ہے اب وہ کیسے کرو
اسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے اپنے موبائل پر یا کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ کریں، پھر یہاں سے "فائل کو اپلوڈ کریں" کی سہولت سے فورم پر اپلوڈ کریں!
 
Top