• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فہم سلف ۔۔۔ اشکالات

شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
فہم سلف سے کیا مراد ہے اور سلف کون ہیں؟ | پارٹ: 01 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا


کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر شیخ امن پوری حفظہ اللہ کے کچھ بیانات کے حوالے سے بعض جہلاء کی طرف سے طوفان بدتمیزی بپا تھا، ان کے بیانات کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا تھا اور طرح طرح کے طعنے دیئے جا رہے تھے، حتیٰ کہ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ یہ لوگ جماعت اہل حدیث سے ہٹ کر اب تقلید کی دعوت دینا شروع ہو گئے ہیں۔ دراصل فضیلۃ الشیخ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا مؤقف یہ ہے کہ اہل الحدیث قرآن وحدیث کو فہم سلف کے مطابق مانتے اور اس پر عمل کرتے ہیں اور اپنی اس بات کو سمجھاتے ہوئے جب شیخ صاحب نے یہ فرمایا کہ ایک طرف قرآن کریم کی آیات ہوں اور ان سے ہمیں کوئی ایسا واضح مسئلہ سمجھ آ رہا ہوں جو سلف کے فہم سے ٹکراتا ہو تو ہم کہیں گے کہ قرآن کریم کی آیات تو حجت ہیں، برحق ہیں، ہمارا ان پر ایمان ہے، لیکن ان آیات سے جو ہمیں سمجھ آ رہا ہے وہ درست نہیں ہے، بلکہ درست وہ ہے جو سلف نے ان آیات سے لیا اور سمجھا ہے اور ہمیں سلف کی ہی بات کو ماننا ہے تو اس پر جہاں بعض دشمنان سلف ومحدثین نے طعں کیا، وہاں بعض اہل علم بھی خلط مبحث کا شکار ہوئے یا بیانات کے سیاق وسباق ان کے سامنے نہ آنے پر انہوں نے بھی تنقید کی۔ سو ہم نے ضروری سمجھا کہ اس حوالے سے مکمل ایک پروگرام ریکارڈ کیا جائے اور اس مسئلہ میں عوام الناس کو صحیح مؤقف سے آگاہ کیا جائے تو اس لڑی کا یہ پہلا کلپ ہے، جس میں یہ ہے کہ فہم سلف سے کیا مراد ہے اور سلف کون ہیں؟ ۔ یہ پوری ایک سیریز چلے گی، جس میں مکمل طور پر اس مسئلہ کو آپ سب کے سامنے واضح کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ، جس کےلیے اصلاح میڈیا کو دیکھتے رہیئے۔

 
شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
فہمِ سلف یا منہجِ سلف؟ | پارٹ 02 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا


اصلاح میڈیا کے پروگرام ’’فہم سلف / اشکالات‘‘ کا یہ دوسرا پارٹ ہے۔ جس میں علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی زبانی معترضین کے ایک اعتراض کا جواب دیا گیا ہے ۔۔۔ ہم سے یہ کہا جاتا ہے کہ ہم لوگ فہمِ سلف کی بات کیوں کرتے ہیں؟ جبکہ ہمیں منہج سلف کی بات کرنی چاہیے اور منہج سلف ہے کتاب وسنت کی پیروی، لہذا جیسے سلف صالحین کتاب وسنت کی پیروی کرتے تھے، ایسے ہمیں بھی کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے ۔۔۔ کیونکہ سلف بھی رجال تھے، ہم بھی رجال ہیں، جیسے سلف صالحین کتاب وسنت کو پڑھتے اور سمجھتے تھے، ایسے ہم بھی پڑھتے اور سمجھتے ہیں تو پھر ہم سلف کے فہم کی بات کیوں کریں یا سلف کے فہم کو کیوں مانیں، جبکہ ہمیں ڈائریکٹ کتاب وسنت پر ہی عمل کرنا چاہیے ۔۔۔ ان کے اعتراض سے یہ بھی نتیجہ نکلتا ہے کہ سلف صالحین کی بجائے آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہم قرآن وحدیث کو زیادہ سمجھ سکتے ہیں، لہٰذا ہمیں سلف کی بات نہیں کرنی چاہیے۔

 
شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
اہل حدیث کے دو اصول اطیعواللہ واطیعوالرسول تیسرا اصول فہم سلف کہاں سے آیا؟ | پارٹ: 03 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا


 
شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
فہم سلف کے مطابق قرآن وحدیث پر عمل کرنا کیا تقلید ہے؟ | پارٹ 04 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا


 
شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
صحابہ کا یہ فہم کیوں نہیں مانتے؟ | پارٹ: 05 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا


 
شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
ایک ہزار آیات بینات اور فہم سلف | پارٹ 06 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا

 
شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اگر ناخن دھونے پر اکتفاء کرتے تو ہم بھی یہی کرتے تو کیا یہ قرآن کا انکار نہیں؟ | پارٹ 07 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا


 
Top