حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
یہ تمام چیزیں بہت مشہور ہیں ، اور میں نے یک مشت سے زائد داڑی کٹوانے کا ذکر کیا ہے نہ کہ منڈوانے،بھائی جان مجھے آپ میں بہت زیادہ علمی کمزوری نظر آرہی ہے،کسی بھی چیز پربغیر اختلاف کے صحابہ کا عمل ان کا فہم ہے اور وہ ہمارے لیے حجت ہےاور یہ علمی بات یاد رکھیں کہ صحابی کی طرف منسوب چیز کو اثر کہا جاتا ہے ،خواہ وہ قول ہو یا عمل یہ دونوں ہی ان کا فہم ہے، ہاں اگر ان کا آپس میں اختلاف سامنے آجائے تو پھر کسی ایک کو ترجیح دی جائے گی واللہ اعلمبہتر ہے کہ وہ روایات پیش کیں جائیں کہ کن صحابہ کرام کا موقف عید کی نماز میں چھ تکبیروں کا تھا - وہ کون سے صحابہ کرام تھے جو جمعہ کی نماز سے پہلے دو رکعت نہیں پڑھتے تھے اور کن صحابی نے اپنی داڑھی منڈوائی تھی یا کن صحابی نے ایک رات میں قرآن ختم کیا وغیرہ - ؟؟؟