• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک استعمال کرنے والے بھائی /بہن متوجہ ہوں

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
محترم عبدالرحیم رحمانی صاحب!
فجعلنا ھم سلفا ومثلا للآخرین
سورۃ الزخرف کی یہ آیت نمبر 56 ہے۔ اسے درست کرلیں۔
دوسری بات اس آیت سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟؟؟
یہاں تو باغیوں اور نافرمانوں کے نشان عبرت بنانے کے واقعہ کا ذکر ہورہا ہے۔ اس آیت سے سلفی منہج کا کیا تعلق ہے۔
zukhraf 56.jpg

ذرا وضاحت فرمادیں۔
شکریہ
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کیا خوب دلیل ہے۔
جب جاہل اور نام نہاد حنفی قرآن میں مذکور لفظ ’’دین حنیف‘‘ سے حنفی مذہب پر استدلال کرتے ہیں تب آپ کو حیرت نہیں ہوتی؟ حالانکہ نزول قرآن کے سالہا سال بعد حنفی مذہب کا موجد ابوحنیفہ اس دنیا میں آیا تھا بس یہی ایک بات اس باطل استدلال کے رد میں کافی ہے۔
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
جزاک اللہ خیرابھائی
فجعلنا ھم سلفا ومثلا للآخرین

میں اس آیت سے صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس میں لفظ سلفآیا ہے۔
شکریہ بھائی کہ آپ کو احساس ہوا۔
صرف آپ کو متوجہ کرنا چاہتا تھا، احتیاط ضروری ہے ایسی آیات جن میں کافروں ، نافرمانوں، باغیوں کا ذکر ہورہا ہو، اور یہی مراد ہوں تو ایسی آیات کا استعمال بطور دلیل سلف صالحین کے لئے جائز نہیں۔ ہمارے ہاں سلف سے مراد اول لوگ صحابہ، تابعین ، تبعہ تابعین وغیرہ ہیں۔
جب کہ اس آیت میں سلف سے مراد آل فرعون ہے۔ (واللہ اعلم )
 
Top