ہمارے اس پوسٹ پر ہمارے اہل حدیث علماء نے بہت اچھے جوابات بھیج دیے ہیں . میں ان کے جوابات سے متمئن ہوں . کہ یقینن اہل حدیث کے دشمن اپنے اپ کو اہلحدیث ظاہر کرکے گالیاں اہل حدیث کو بدنام کرنے کیلیے کرتے ہیں . اس کے علاوہ ایک اشکال ہے میرے ذہہن میں کہ جب ہم احناف کے بڑے بڑے علماء وں مثال کے طور پرجب ہم طارق جمیل پرتنقید کرتے ہیں .تو اکثر ایسےجاہل تبلیغی لوگ میں نے دیکھے ہیں ۔ کہ وہ بہت غصہ ہوجاتے ہیں اورپھر وہ ہماری بات سنتے بھی نہیں ہیں۔ جیسے میں نے ان کو گالی کی ہو۔ تومیں سوچتا ہوں کہ شاید میرا یا ہمارا یہ طریقہ دعوت دینے کا غلط ہے۔ ایسے حالات میں ہمیں کیا کرنا چاہیئے۔ میں بہت پریشان ہوں۔