• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیصلے کا اختیار

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
محمد ارسلان بھائ
بے شک اللہ اور اس کے رسول کے فیصلے کے بعد کسی کا فیصلہ معنی نھیں رکھتا پر اس معاملہ میں
آپ کے کی اصلاح کے لیے یہ ایک حدیث صحیح مسلم کی

اب آپ سے گزارش ھے کہ آپ میری اصلاح کریں اور مجھے بتائیں کہ اللہ اور اس کے رسول نے کہاں قرآن و حدیث میں اس کام کی اجرت لینے سے منع کیا ھے -
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ارسلان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

آپ نے جو آیت قرآن پیش کی ہے اس سے بال برابر کسی دوسری طرف دیکھنا ایمان سے خارج ہونے کے لئے کافی ہے۔

ایک بات عرض کرتا ہوں کہ

اس آیت کے ذیل میں آپ نے جو کچھ لکھا ہے اس کی دلیل آپ کے ذمہ ہے۔ تاکہ میری بھی اصلاح ہو سکے۔ دلیل کے بغیر یہ چیز آپ کی فہم و سوچ پر مبنی تصور ہو گی۔

جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائ
بے شک اللہ اور اس کے رسول کے فیصلے کے بعد کسی کا فیصلہ معنی نھیں رکھتا پر اس معاملہ میں
آپ کے کی اصلاح کے لیے یہ ایک حدیث صحیح مسلم کی

اب آپ سے گزارش ھے کہ آپ میری اصلاح کریں اور مجھے بتائیں کہ اللہ اور اس کے رسول نے کہاں قرآن و حدیث میں اس کام کی اجرت لینے سے منع کیا ھے -
ارسلان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

آپ نے جو آیت قرآن پیش کی ہے اس سے بال برابر کسی دوسری طرف دیکھنا ایمان سے خارج ہونے کے لئے کافی ہے۔

ایک بات عرض کرتا ہوں کہ

اس آیت کے ذیل میں آپ نے جو کچھ لکھا ہے اس کی دلیل آپ کے ذمہ ہے۔ تاکہ میری بھی اصلاح ہو سکے۔ دلیل کے بغیر یہ چیز آپ کی فہم و سوچ پر مبنی تصور ہو گی۔

جزاک اللہ خیرا
نوٹ: قرآنی آیت اور اس کے ترجمے کے نیچے جو وضاحت ہے یہ محمد ارسلان کی طرف سے نہیں ہے، اگر یہ موقف قرآن و سنت کے خلاف ہے تو انتظامیہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر کے مجھے ذاتی پیغام میں مطلع کر دے۔جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
نوٹ: قرآنی آیت اور اس کے ترجمے کے نیچے جو وضاحت ہے یہ محمد ارسلان کی طرف سے نہیں ہے، اگر یہ موقف قرآن و سنت کے خلاف ہے تو انتظامیہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر کے مجھے ذاتی پیغام میں مطلع کر دے۔جزاک اللہ خیرا
تھریڈ ڈیلیٹ کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ کیونکہ اصل مقصد اصلاح اس سے فوت ہو جاتا ہے۔
قرآن پر اجرت حلال ہے یا نہیں، اس معاملے کی مفصل وضاحت شیخ رفیق طاھر نے درج ذیل مضمون میں کر دی ہے۔ اس کا مطالعہ مفید رہے گا:

[h=1]دینی امور پر اجرت کا جواز :: منکرین حدیث کے شبہات کا رد[/h]
 
Top