محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
محمد ارسلان بھائ
محمد ارسلان بھائ
بے شک اللہ اور اس کے رسول کے فیصلے کے بعد کسی کا فیصلہ معنی نھیں رکھتا پر اس معاملہ میں
آپ کے کی اصلاح کے لیے یہ ایک حدیث صحیح مسلم کی
![]()
اب آپ سے گزارش ھے کہ آپ میری اصلاح کریں اور مجھے بتائیں کہ اللہ اور اس کے رسول نے کہاں قرآن و حدیث میں اس کام کی اجرت لینے سے منع کیا ھے -
نوٹ: قرآنی آیت اور اس کے ترجمے کے نیچے جو وضاحت ہے یہ محمد ارسلان کی طرف سے نہیں ہے، اگر یہ موقف قرآن و سنت کے خلاف ہے تو انتظامیہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر کے مجھے ذاتی پیغام میں مطلع کر دے۔جزاک اللہ خیراارسلان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ نے جو آیت قرآن پیش کی ہے اس سے بال برابر کسی دوسری طرف دیکھنا ایمان سے خارج ہونے کے لئے کافی ہے۔
ایک بات عرض کرتا ہوں کہ
اس آیت کے ذیل میں آپ نے جو کچھ لکھا ہے اس کی دلیل آپ کے ذمہ ہے۔ تاکہ میری بھی اصلاح ہو سکے۔ دلیل کے بغیر یہ چیز آپ کی فہم و سوچ پر مبنی تصور ہو گی۔
جزاک اللہ خیرا
تھریڈ ڈیلیٹ کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ کیونکہ اصل مقصد اصلاح اس سے فوت ہو جاتا ہے۔نوٹ: قرآنی آیت اور اس کے ترجمے کے نیچے جو وضاحت ہے یہ محمد ارسلان کی طرف سے نہیں ہے، اگر یہ موقف قرآن و سنت کے خلاف ہے تو انتظامیہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر کے مجھے ذاتی پیغام میں مطلع کر دے۔جزاک اللہ خیرا