• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری اختر علی ارشد صاحب ناظم اعلی قصور منتخب ہو گئے ہیں۔

شمولیت
اکتوبر 03، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
رپورٹ!
یکم جنوری2015 بروز جمعرات نماز عصر کےبعد
مرکزی جمعیت اهلحدیث قصور کاانتخاب هوا
جس میں قاری ابراهیم کاظم صاحب
بلا مقابله امیرشهر
قاری صدیق الحسن صاحب
بلا مقابله فنانس سیکٹری
قاری محمدصدیق بلوچ اور
قاری اخترعلی ارشد صاحب کےدرمیان
سخت مقابله هوا
ارکان شوری نےبڑی محبت سےدونوں کو ووٹ دیے
جس میں قاری اختر علی ارشد صاحب 14ووٹوں سےبرتری حاصل کرکے
ناظم اعلی قصور منتخب هوۓ.
 
Last edited by a moderator:

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
قاری اختر صاحب عہدہ مبارک ہو ، اور قاری صدیق صاحب وسعت ظرفی مبارک ہو ۔
قاری صاحب کی مٹھائی تو بنتی ہے اللہ ہمارے قاری کواس عہدہ میں رہ کر دین کازیادہ سے زیادہ کام لے آمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
یہ کیسے عہدے؟ اور کیسی خوشیاں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔بہت خوشی کی بات ہے ، اللہ تعالی اس عہدہ سے آپ کو دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔توحید کا پر چار ہو جائے، اور شرک و بدعات کے خاتمہ ہو۔
حافظ اختر بھائی اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت میں رکھے۔آمین
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ماشاءاللہ
اللہ سبھی بھائیوں سے زیادہ سے زیادہ اپنے دین کی خدمت کا کام لے لے. آمین
 
Top