• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری عبدالوکیل صاحب کے لیے دعا

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب جو میرے استاد محترم بھی ہیں اور مسلک اہلحدیث کے عالم بھی ہیں، کچھ دنوں سے بہت زیادہ طبیعت خراب ہو گئی ہے، علاج کے لیے انڈیا جانا تھا لیکن اب ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے، رحیم یار خان میں شیخ زید ہسپتال میں داخل ہیں، بالکل بے ہوشی کی حالت میں ہیں، دعا کریں اللہ تعالیٰ استاد محترم کو شفا عطا فرمائے آمین اور ان کو دین اسلام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم استاد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے، ان کی اس بیماری کو جانے انجانے میں ہونی والی غلطیوں کا کفارہ بنائے۔ آمین ثم آمین
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199

وعلیکم السلام،
اللهم اقض حاجاتنا واشف مرضانا ومرضى المسلمين
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
الحمد اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے کل رات سے قاری صاحب کی طبیعت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے اور وہ بیہوشی کی حالت سے نکل آئے ہیں۔
ماشاءاللہ
کل مغرب کے بعد تک مجھے پتہ چلا ہے کہ قاری صاحب شدید تکلیف میں مبتلا ہیں اور تکلیف کی شدت کی وجہ سے وہ بہت کراہتے ہیں بھی ہیں، صبح و شام تین تین خون کی بوتلیں لگتی ہیں،
لیکن اب یہ خبر سن کر اچھا لگا، الحمدللہ

اللہ تعالیٰ قاری صاحب مزید صحت یابی عطا فرمائے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
الحمد للہ قاری صاحب اب کافی بہتر ہیں.اور انھوں نے تمام بھائیوں سے دعائوں کی اپیل کی ہے.
اللہ تعالیٰ ان کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
جی ارسلان بھائی قاری صاحب کی دو دن پہلے بہت ہی حالت خطرے میں تھی.کل تین آدمیوں کو بلڈ دینے کے لئے روانہ کیا تھا.الحمد للہ ان کی واپسی پر اطلاع ملی کے اب قاری صاحب کی طبعیت کافی بہتر ہے.الحمد للہ.
اللہ تعالیٰ ان کی اس بیماری کو ان کی جانے ان جانے میں کی جانے والی خطائوں کی بخشش کا ذریعہ بنائے.آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
Top