• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری نور حفظہ اللہ سےملاقات!اسلامیہ کالج ڈہلیانہ رینالہ خورد میں!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
١٢ اپریل ٢٠١٢ کو محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے ساتھ مختلف شیوخ سے ملاقات کی غرض سے سفر کرنا تھا ،سب سے پہلے ہم ڈھلیانہ میں پرانی درسگاہ اسلامیہ کالج میں پہنچے وہاں پر نماز ظہرادا کی تو ایک نابینا بزرگ کو ساتھی پکڑکر لا رہے تھے ،تو ایک ساتھی نے قاری ادریس صاحب کو مخاطب کر کے کہاکہ قاری نور صاحبآپ کے پاسکھڑےہیںیہسنتے ہی قاری صاحبیکدم کھڑے ہوئے اورمحترم قاری نور صا حب کو جلے لگا لکل یا انھیں کرسی پر بٹھایا ہم تمام ساتھی نیچےبیٹھ گئے قاری ادریس صاحب انکی ٹانگوںکو دبانےلگےاور بہت خوشی میں کہنے لگے کہ استاد جی ا للہ کاشکر ہے کہ آج آپسے ملاقات ہوگئی ہے۔
جاری ہے
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
پھر قاری ادریس صاحب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ محترم یہ میرے استادمحترم ہیں لیکن سال ہا سال سے مجھے استاد محترم کی کوئی خبر نہیں نہیں کہ زندہ ہیں یا فوت ہو گئے ہیں !!لیکن اب وہ انتہائی بوڑھے ہوچکے ہیں چلنے سے عاجز اور کھانا خود بھی نہیںؐکھا سکتے۔
ان کے ہاتھوں میں گھڑے پڑ چکے تھے ،سبحان اللہ ۔اور یہ قاری نور صاحب پیدائشی نابینا تھے ۔سبحان اللہ
ہم بھی قاری نور صاحب جو دبانے لگے الحمد للہ۔
اس موقع پر ایک گھنٹہ سے زیادہ ہم نے گفتگو کی اہم باتیں یہ ہیں ۔
قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ:
استاد محترم ہمیں تلاوت سنائیں؟
قاری نور صاحب:
ابھی بھی بہت ضعیف ہو گیا ہوں چلو سنا دیتاہوں،تو انھوں نے تلاوت کی سبحان اللہ !کیا خوب آواز تھی ان کی آواز میں ذرہ کمزوری نہیں تھی بلکہ نوجوان قاریوں کی طرح تلاوت کررہے تھے ۔سبحان الللہ
محترم قاری ادریس صاحب کی آنکھوں میں آنسو جاری تھے اور زبان سے سبحان اللہ کہ رہے تھے ۔
قاری ادریس صاحب:استاد محترم سنا تھا آپ کو دیوبندیوں نے زہر بھی دی تھی آپ کی آواز کو خراب کرنے کے لئے ؟یہ واقعہ سناتھی اس کی تصدیق چاہتاہوں؟
قاری نورصاحب حفظہ اللہ:اہں یہ واقعہ پیش آیا تھا،پھر اسکی تفصیل بیان کی کہ اللہ کی توفیق سے ١٩٦٠ کی بات ہے کہ قصور میں پروگرام ہوئے حسن قرات کے اسمیں مسلسل مجھے بھاری انعام ملے داود غزنوی صاحب سے بھی اور قاری اظہار رحمہ اللہ سے بھی ،یہ دیوبندیوں کو ناگوار گزرا انھوں مجھے کسی طریقے سے زہر کھلا دیا،تومیرا گلا متاثر ہوا ،مجھے یئو ہسپتالمیں میں لے جایا گیا اورآٹھ دن زیر علاج رہا،پھر اللہ تعالی نے شفا عطا فرمائے ۔
قاری نور صاحب:مجھ پر اللہ تعالی کا فضل ہے کہ میں پیدائیشی نابینا ہوں اور ١٩٦٠ سے شعبہ حفظ کی تدریس کررہاہوں اور ٢٠٠١ تک پڑھاتا رہا ہوں پھر بیمار رہا لیکن دو سالسے پھراسلامیہ کالج ڈھلیانہ رینالہ خورد میں تجویدپڑھارہا ہوں،
زمانہ طالب علمیمیں میرےسرپرست شیخ داود غزنوی رحمہ اللہ تھے اور بچپن سے میرے محبو ب دوست قاری ادریس العاص حفظہ اللہ ہیں ۔
 
Top