• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ(بذریعہ انٹر نیٹ)

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انٹرنیٹ کی مدد سے قبلہ معلوم کرنے کا آسان طریقہ حاضر خدمت ہے۔
اس ویب سائٹ پر جائیں۔
http://eqibla.com/
Locate کے ساتھ والے خانہ میں اپنے شہر و ملک کا نام لکھیں، اور Locate والے بٹن کو کلک کر دیں، آپ کے متعلقہ علاقہ سے ایک سرخ لائن بیت اللہ تک جاتی ہوئی نظر آئے گی،
اس طرح۔
upload_2015-3-18_22-55-15.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اب اس نقشے کو اپنے ماؤ س کے سکرول کی مدد سے قریب کریں۔
upload_2015-3-18_23-1-3.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
فرض کریں کہ میں حفیظ سنٹر، گلبرک میں بیٹھا ہوں اور قبلہ کا رخ معلوم کرنا چاہتا ہوں تو میں نیوی گیشن اور نقشے کو قریب کرتے ہوئے متعلقہ جگہ پر پہنچتا ہوں، ایسے۔
upload_2015-3-18_23-13-8.png

آپ بلڈنگ کے اندر جس حصے میں بھی بیٹھیں ہیں اُس کا اندازہ کر کےدائیں بائیں یا اوپر نیچے ماؤس کی مدد سے لوکیشن کو سیٹ کر لیں۔ اس طرح بآسانی قبلے کا رخ معلوم ہو جائے گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ اُسی جگہ کا سیٹلائٹ ویو ہےجس کو دیکھنے کی آپشن بھی موجود ہے۔
اور جس جگہ آپ کو نمازی دیکھائی دے رہا ہے، یہ چھت پر بنی ہوئی ایک حقیقی مسجد ہے۔
کبھی حفیظ سنٹر جائیں شاپنگ کےلیے اور نماز کا وقت ہوجائے تو نماز باجماعت کے لیے اوپر چھت پر تشریف لے جائیں۔

upload_2015-3-18_23-20-11.png


اس طریقہ کار سے آپ کسی بھی بلڈنگ ، کمرےیا جگہ کا قبلہ رخ معلوم کر سکتے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا۔
کچھ سافٹ ویر بھی ہوتے ہیں موبائلوں میں جن سے لوگ قبلہ معلوم کر لیتے ہیں ۔
 
Top