ہدایت اللہ فارس
رکن
- شمولیت
- فروری 21، 2019
- پیغامات
- 53
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 56
قبل اور بعد میں اعراب کی صورتیں
دونوں ظرف ہیں اور مضاف ہوکر آتے ہیں ان کے اعراب کی کئی صورتیں ہیں:
١- مضاف الیہ محذوف ہو لیکن معنی دل میں مقصود ہو تو دونوں مبنی علی الضم ہوں گے
لِلَّهِ ٱلۡأَمۡرُ مِن قَبۡلُ وَمِنۢ بَعۡدُۚ
٢- مضاف الیہ محذوف ہو اور دل میں نہ تو لفظا مقصود ہو نہ معنا تو معرب ہوں گے،اور ایسی صورت میں تنوین بھی آسکتا ہے
فَسَاغَ لِيَ الشَّرَابُ وَكُنْتُ قَبْلًا(شعر)
٣- مضاف الیہ محذوف ہو لیکن لفظا دل میں مقصود ہو تو معرب ہوں گے لیکن تنوین نہیں آسکتا ہے مثلا: كنت حريصًا على الدرس فأتيت من قبلِ (أي:من قبلِ ابتداء الدرس)
٤- اگر مضاف الیہ محذوف نہ ہو تو معرب ہی ہوں گے اور عامل کے مطابق اعراب دیا جائے گا۔ جیسے: من قبلِهم... من بعدِهم... وغیرہ