• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب کیسے عمل میں آئی۔؟

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب، کس طرح عمل میں آئی؟
مثلاً کس کی تجویز پرایک منتخب حصّے کو پارہ کی، رکوع کی، ربع، نصف، ثلاثہ کی شکل دی گئی؟
مزید یہ کہ اس پر اعراب کس نے لگائے۔؟

(اس سوال کو اردو فتویٰ ویب سائٹ پر چار سے زیادہ دن ہو گئے ہیں، مگر جواب نہیں ملا۔ اس امید کے ساتھ یہاں شئیر کر رہا ہوں، کہ جواب جلد مل جائے گا۔ ان شاء اللہ)
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
آپ ماہنامہ رشد قراءات نمبرز میں اس بارے مضامین کا مطالعہ کریں مثلا قراءات نمبر حصہ دوم میں ایک مضمون بعنوان علم الضبط کا آغاز و ارتقاء اور ممیزات صفحہ ۶۱۴ پر موجود ہے وغیرہ ذلک۔
 
Top