• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنک کورس

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
[FONT=Attari_Quraan_Word] [/FONT]​
انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسلامک اسٹڈیز اردو، رومن اردو، ہندی اور انگریزی میں ڈپلومہ ان​
قرآنک اسٹڈیز کورس دنیا بھر میں مفت میں چلاتی ہے۔ اس کورس میں طلبہ کو قرآن کریم کی (٪5) چنندہ آیات کا مطالعہ کر کے ان سے جو کچھ سمجھا ہے اس کو لکھ کر ای میل کرنا ہو تا ہے۔ جو طلبہ اس اسائنمینٹ کو پورا کرتے ہیں ان کو ڈپلومہ ان قرآنک اسٹڈیز کی سند دی جاتی ہے۔​
یہ ایک مفت آنلائن کورس ہے۔ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے خالی وقت میں اپنی سہولت کے لحاظ سے کر سکتے ہیں۔ اس کورس میں اڈمیشن لینے کے لئے مندرجہ ذیل ویبسائٹ پر جائیں اور مزید معلومات حاصل کریں :
www.iiis.co.nf
آپ کا اس کورس کے بارے میں کیا خیال ہے یہاں باکس میں ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
 
Top