عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
پیدا ئش کے بعد بچے کا اچھا سا نام رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔بیٹے یا بیٹی کی خوشخبری کے بعد نو مولود کا بہترین نام رکھنا بارگاہ الٰہی میں اظہار تشکر کا ایک انداز بھی ہے۔ لیکن لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں، جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں ۔حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت زیادہ تاکید آئی ہے۔ ناموں کے انتخاب اوروالدین کو اس مشکل سے نکالنے کے لیے زیر نظر کتاب بہت اہم ہے۔ جس کی مدد سےبچوں کے اچھے اچھے نام رکھے جا سکتے ہیں۔ کیونکہ اچھے نام سےبچے کی شخصیت پراچھا اثر پڑتا ہے۔ اس کتاب میں نومولود کے متعلق عمومی احکام ومسائل،نام او رکنیت رکھنے کے احکام بیان کرنے کے بعد مختلف زبانوں کے 2735 نام اور ان کے معانی کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ اہل اسلام کو اس کتاب سے مستفید ہونےکی توفیق عطا فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل
مصنف
شعبہ تصنیف و تالیف دارالسلام
ناشر
تبصرہ
Last edited: