Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
جزاک اللہ خیرامیرے علم کی حد تک موضوعاتی تلاش سے متعلق اردو میں قرآن کریم سے متعلق کوئی ویب سائٹ نہیں ہے۔
البتہ عربی میں ایسی ویب سائٹس اور سافٹ ویئر موجود ہیں۔
کافی عرصہ میں شرکہ حرف کا ایک سافٹ ویئر دیکھا تھا اس حوالے سے وہ بھی کافی اچھا تھا۔
درج ذیل لنک سے موسوعة التفاسير وعلوم القرآن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے، یہ بھی اس حوالے سے کافی اچھا سافٹ ویئر ہے۔ اس میں موضوعات کے مطابق سرچ بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن صرف عربی میں! (اس کیلئے عربی سیکھنی پڑے گی۔)
http://islamweb.net/mainpage/nindex.php?page=hadith
انس بھائی ! میں بھی سرچ کر چکی ہوں اور میرے علم میں ایسا سافٹ وئیر نہیں آیا۔
لیکن میری آپ سے خصوصی طور پر ریکویسٹ ہے، آپ اس اہم ترین سافٹ وئیر کو متعارف کروائیں محدث ادارے کے تعاون سے۔
یہ ان شاء اللہ بہت فائدہ مند رہے گا اور مجھے امید ہے کہ اس پر کی جانے والی محنت میں اراکین ودیگر لوگ ضرور شامل ہوں گے۔ان شاء اللہ