محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
عامر بھائی آپ بہت عظیم کام انجام دے رہے ہیں قرآن پاک کی خدمت ماشاءاللہ بہت خوب اللہ قبول فرمائے اور ذخیرہ آخرت بنائے بھائی آپ ہم سے سبقت لے گئے ہم تو بس ایک دوسرے کی خامیاں اور کمیاں ہی تلاش کرتے رہ گئے۔ ایک خاص بات اور نوٹ کی ہے میں نے کہ میں نے آپ کی اب تک کوئی ٹھریڈ ایسی نہیں دیکھی کہ جس میں آپ نے کسی کو برا کہا ہو جزا ک اللہ خیرآ اور عامر بھائی آپ کے اس معاملہ کا کیا ہوا۔ دشمن کا کیا ہوا کوئی خبر نہیں ملی کئی بار سوچا کہ کچھ خیریت معلوم کروں بس ذہن سے بات اوجھل ہوجاتی تھی خیر اللہ سب کی مدد فرمائے اور سب کی حفاظت فرمائے اخوت اور بھائی چارگی بڑھائے
عابد بھائی میں آپ کی بات سے متفق ھوں-