• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید پشتو زبان میں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عامر بھائی جزاک اللہ ۔
اللہ آپ کو مزید توفیق دے ۔۔۔
قرآن مجید پشتو زبان میں
اس طرح کی عبارت درست محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔ کیونکہ قرآن عربی زبان میں ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ إنا أنزلناہ قرآنا عربیا
بہتر ہے کہ یوں لکھا جائے
ترجمہ قرآن مجید پشتو زبان میں
یا اس طرح کی کوئی عبارت ۔۔۔۔
سب سے بہتر یہ ہے کسی بھی ترجمہ قرآن کو پیش کرتے ہوئے اس کے پہلے صفحے پر جو عنوان لکھا ہوتا ہے وہی اردو میں لکھ دیا کریں ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی جزاک اللہ ۔
اللہ آپ کو مزید توفیق دے ۔۔۔

اس طرح کی عبارت درست محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔ کیونکہ قرآن عربی زبان میں ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ إنا أنزلناہ قرآنا عربیا
بہتر ہے کہ یوں لکھا جائے

یا اس طرح کی کوئی عبارت ۔۔۔۔
سب سے بہتر یہ ہے کسی بھی ترجمہ قرآن کو پیش کرتے ہوئے اس کے پہلے صفحے پر جو عنوان لکھا ہوتا ہے وہی اردو میں لکھ دیا کریں ۔
درست فرمایا آپ نے ، آئندہ اس بات کا خیال رکھا جائیگا. شکریہ
 
Top