• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید کا تعارف

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ھوالکتاب المنزل علی الرسول صلی اللہ علیہ وسلم المکتوب فی المصاحف المنقول عنہ نقلا متواترا بلاشبھۃ
یہ اللہ تعالی کی کتاب ہے جوکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ھواھے اور مصاحف میں لکھا گیاہے نقل متواتر کی ساتھ منقول ھے اوراس میں کسی قسم کا شبہ نھی
قرآن مجید کا موضوع توحید ہے کچھ لوگ کھتے ہیں قرآن مجید کی موضوع انسان ھے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن موضوع نھی کیونکہ موضوع کی ساتھ کویی چیز خاص ھوجاتا ھے اور قرآن کسی علم کی ساتھ خاص نہی بلکہ بقول شاعر
جمیع العلم فی القرآن لکن
تقاصر عنہ افھام الرجال
یہ شاعر کہتاھے کہ تمام علوم قرآن مجید میں ہے لیکن لوگ سمجھ نھی سکتے قرآن مجید کا مقصد ہے کامیابی اور فوز الدارین ھدایت اور رھنمایی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب
مزید اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا،اور فرحت ہاشمی صاحبہ نے جو تفسیر لکھی ہے قرآن کریم کی وہ مکمل ہونے پر ہم سے شئیر کرنا مت بھولئے گا۔ان شاءاللہ
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
قرآن کو قرآن کیوں کہا جاتاہے اسلیے کہ یہ لفظ یا تو نکلا ہے قرء یقرء سے جن کا معنی ہے پڑھنا اورقرآن مصدر کا صیغہ ہے مقروء کے معنی پر یعنی وہ کتاب جس کو پڑھا گیا ہے جن کو پڑھا جاتاہے یا یہ لفظ نکلاہے قرن یقرن سے جن کا معنی ہے ملانا ۔ملنا ،جڑنا ، تو قرآن بمعنی مقرون یعنی وہ کتان جن کی آیات باھم ملی ہویی ہے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
فھم قرآن کا سلسلہ الحمد للہ جاری ہے پارٹ ٣ حاضر خدمت ہے ھم سب کو چاھیے کہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ قرآن ھی سنیں
https://www.youtube.com/watch?v=G9ZYI-CFF5w&feature=relmfu[video=youtube;G9ZYI-CFF5w]https://www.youtube.com/watch?v=G9ZYI-CFF5w&feature=relmfu[/video]
 
Top