• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید کا عربی متن چاہیے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے قرآن مجید کا عربی متن چاہیے یونی کوڈ میں؟
محدث فورم پر قرآن مجید کا عربی متن ہے لیکن ابھی مکمل پوسٹ نہیں ہوا؟
مجھے مکمل عربی متن چاہیے قرآن مجید کا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
[LINK=http://ia700704.us.archive.org/18/items/QuranExcel/QURAN_EXCEL.zip]قرآن ایکسل میں بمعہ تین قرآنی اردو تراجم[/LINK]
یاد رہے کہ محمود الحسن دیوبندی اور طاہر القادری کے تراجم مستند نہیں۔ صرف ریفرنس اور تحقیق کے پیش نظر اس ایکسل فائل میں شامل کئے گئے تھے۔ اور یہ کاوش ہمارے باذوق بھائی کی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاکر بھائی جان یہ فائل تو میری مطلوبہ فائل نہیں ہے میں نے ابھی چیک کی ہے۔اس میں چار فائلیں ہیں جن میں ایک عربی متن ہے اور تین فائلوں میں مختلف تین شخصیات کے تین اردو تراجم والی فائلیں ہیں۔اور پھر یہ فائلیں بھی مائیکرو سافٹ ایکسل کی ہیں جن سے کاپی پیسٹ میں بھی مشکل ہوتی ہے۔بھائی مجھے کوئی ایسی فائل چاہیے جو مائیکرو سافٹ ورڈ میں عربی متن ہو۔جیسے انس نضر بھائی اور حافظ محمد عمر بھائی محدث فورم پر پوسٹ کر رہے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
لو جی محدث فورم پر تو پورا قرآن مجید کا عربی متن پوسٹ کر چکے ہیں حافظ محمد عمر بھائی۔مجھے اب پتہ چلا۔
یہ تو آسانی ہو گئی۔جزاک اللہ خیرا حافظ محمد عمر بھائی۔
اس تھریڈ کو "مثبت"(سٹیکی)کر دیں۔
 
Top