• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید یونیکوڈ میں - عربی

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم عامر بھائی۔
سبحان اللہ واقعی آپ قابل تعریف ہے۔
آپکے اس کام کو اللہ قبول کرے آمین۔
وعلیکم السلام طارق بھائی جان.

بھائی یہ تعریف الله کی وجہ ہی سے ہے. پچھلے کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کی اس پروجیکٹ پر کام کروں اور کل ہی میں نے اس پر کام کیا اور کل ہی ختم کر کے اپلوڈ بھی کر دیا . الله محنت قبول فرماے آمین.

بھائی پہلے فونٹس انسٹال ضرور کرے. اس قرآن کو بہت ہی خوبصورت فونٹس کے ساتھ تیار کیا گیا ہے. آپ سبھی بھائیوں کو پسند ایگا. ان شاء الله.

الله سے بس آپ لوگ دعا کیجئے کی وہ مجھے اس طرح کے کام کرنے کی ہمت دیتا رہے. آمین.

ابھی اگلے ایک دو دن میں ایک اور کاوش آپ لوگوں کے سامنے پیش کرونگا ان شاء الله. جو کی نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے متعلق ایک ہائی ریزولوشن پوسٹر ہے. بس دعا درکار ہے.
 
Top