• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن پڑھنا خطرناک !!!! اشرف علی تھانوی

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

پڑھتے جاہیں شرماتے جایں

قرآن پڑھنا خطرناک اور ترجمہ دیکھنا حرام!!!! اشرف علی تھانوی


ملفوظات میں مثنوی کے متعلق راے

۲۳۲

مگر اس کے ساتھ یہ بھی کہتا ہوں مثنوی
کو دیکھنا ہر شخص کو جاءز نہیں گو میں اس میں خود مبتلا ہوں اس شخص کے لیے نافع ہے جسے اس فن سے کامل مناسبت ہو درنہ نہیں جیسے قرآن شریف کا ترجمہ کہ عوام کوتو پڑھنا خطرناک ہے لیکن جن لوگوں کو مناسبت ہے کہ سب ضروریات پر نظر رکھتے ہیں ان کو جاءز ہے۔ اس سلسلے میں فرمایا کی ترجمہ قرآن یاد آیا۔تحصیل کنڈہ میں ۱ تحصیلدار صاحب میرے دوست تھے ۔۔انہوں نے مجھ کو بلایا تھا ۔وہاں ۱ اہلمد ملے بوڑھے اور بہت نیک قرآن کی تلاوت کی پابند تہجد کے پابند مترجم قرآن شریف لاے اور یہ آیات نکالی ۔ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا تَقُولُواْ رَٲعِنَا : اور کہنا لگے کیا تلاوت میں لفظ؛ راعنا؛ چھوڑا جاے۔۔کیونکہ قرآن شریف میں اس سے منع فرما کہ نہ کہو۔۔۔ راعنا ؛ میں نے کہا۔۔اسی واقعہ کو دیکھ کر فتوی دیتا ہوں ۔۔کہ تم کو ترجمہ دہکھنا حرام ہے





جزک اﷲ خیرا
 

gulpalo

مبتدی
شمولیت
نومبر 21، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
شکریہ آپ نے راہنما ئی فرمائی اور کتاب کا حوالہ بھی دیا
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
جزاک اللہ اویس بھائی اللہ آپ کی مدد فرمائے

بڑے باکمال ہیں مقلد لوگ دیکھے گا کچھ مقلد آئیں گیں اور اس فتوے کو حق ثابت کرنے میں جھٹ جائیں گیں .........
 
Top