• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کا سیکھنا۔۔۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
شیخ البانی اور شیخ زبیر علی زئی دونوں کے مطابق یہ حدیث ضعیف ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مجھے لگ رہا تھا کیونکہ اس سے پہلے کہیں پڑھا نہیں۔آپ "ضعف" کی وضاحت بھی کر دیتے تو زیادہ مناسب رہتا۔
جزاک اللہ خیرا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفۃ الأشراف: ۱۱۹۱۸، ومصباح الزجاجۃ:۸۰) (ضعیف) (یہ سند ضعیف ہے،اس لئے کہ اس میں عبداللہ بن زیاد مجہول اور علی بن زید بن جدعان ضعیف ہیں)
 
Top