کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
غیرمنقوط ترجمہ
غَیرمَنْقُوط : ایسے الفاظ لانا جن میں کوئی نقطہ نہ ہو، بے نقطے دار حرف
اردو زبان میں کل 36 حروف ہیں جن میں سے 18 حروف ایسے ہیں کہ جن میں نقطہ نہیں آتا یعنی آدھی اردو زبان غیر منقوط ہے، بہت مشکل ہوتا ھے ایسے الفاظ کا استعمال کرنا جس میں نقطہ نہ آتا ہو اور وہ فقرہ کا مفہوم بھی سلامت رہے۔
428 سال پہلے یہ کاوش ابوالفضل فیضی نے کی تھی لیکن وہ عربی میں تھی۔ سواطعالالہام کے نام سے قرآن کریم کا ترجمہ دنیا میں پہلے ہوا مگر ایک تو وہ عربی زبان میں ہے، دوسرا نامکمل ہے، تیسرا ناپید ہے۔ اردو زبان میں بلاشبہ یہ پہلا ریکارڈ ہے۔
سورۃ الفاتحہ کا غیرمنقوط تفسیری ترجمہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے
اللہ کے اسم سے رحم والا اور لامحدود رحم والا ھے
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے
ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطے کہ وہ مولٰی ہے کل عوالم کا
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ
رحم والا اور کمال رحم والا ھے
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے
مالک ہے معاد کے دِہاڑ کا
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
ہمارا ہر عمل اطاع اللہ ہی کے واسطے اور اسی سے سوال ہے مدد کا
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا
اے اللہ دکھا دے ہم کو عمود اور مسعود راہ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)
اس طرح کے لوگوں کی راہ کہ وہ مکرم ہوئے در الٰہی کے، سوائے وہ لوگ، گمراہ ہوئے اور رسوا ہوئے
(اے اللہ اسی طرح ہی ہو)
سورۃ اخلاص کا غیرمنقوط تفسیری ترجمہ

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
کہہ دو کہ اللہ احد ہے
اللَّهُ الصَّمَدُ
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
اللہ (ارحام کے سارے واسطوں سے) ماورا ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا
سوال ہی معدوم کہ اس کی کوئی اولاد ہو اور وہ کسی کی اولا ہو
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے
سوال ہی معدوم کہ کوئی اس کے مساوی ہو
ح

Last edited by a moderator: