• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کا پیغام (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

فیس بک پر ایک قاری دوست کے وال پر عربی کے کچھ کلمات تھے جو کچھ یوں تھے

• أنا القرآن ألم تعرفني ؟
• أنا كلام الله ألم تقرأني ؟
• أنا القرآن ألم تفهمني ؟
• أنا القرآن ألم تطبقني ؟
• أنا القرآن ألا تريد حسنات حروفي ؟
• أنا القرآن ألا تريد شفاعتي ؟
• أنا القرآن ألا تريد أُنسي ؟
• أنا القرآن ألم تؤمن بى ؟
• أنا القرآن إلى متى ستظل تهجرني ؟
• اللهم اجعل القراءن نور قلوبنا وربيع صدورنا وشفيعنا يوم الحساب



ان کا عربی ترجمہ کچھ یوں ہے:

• میں قرآن ہوں کیا تمہیں نہیں معلوم ؟
• میں قرآن ہوں کیا مجھ پر ایمان نہیں لاو گے ؟
• میں اللہ کا کلام ہوں کیا تم مجھے نہیں پڑھتے ؟
• میں قرآن ہوں کیا تم مجھے زندگی کا دستور العین نہیں بناسکتے ؟
• میں قرآن ہوں کیا تم میرے حروف کی نیکیاں نہیں کمانا چاہتے ؟
• میں قرآن ہوں کیا تم میری شفاعت نہیں چاہتے ؟
• میں قرآن ہوں کیا تم مجھ سے مانوس نہیں ہونا چاہتے ؟
• میں قرآن ہوں کب تک مجھے پس پشت پھینکو گے ؟
• اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کا نور اور سینوں کا بہار اور حساب والے دن شفیع بنائے۔

اس پر گرافکس تیار کیے ہیں اللہ قبول کرے ۔ لیکن اس میں ایک جملہ میں‌نے خود اردو میں ڈالا ہے جو کچھ اسطرح ہے:
• میں قرآن ہوں کب تک مجھے گلے میں تعویذ بنا کر لٹکاوگے؟

بہرحال یہ قرآن یا حدیث کے الفاظ تھے نہیں اس لیے یہ جملہ ڈالنا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔

تو چلو گرافکس پیش کرتے ہیں۔


عربی میں بھی حاضر خدمت ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
یہ اعجاز بھائی کی عادت آج سے نہیں بلکہ اردو پیجز کے دور سے ہے کہ ڈیزائننگ کے ساتھ ساتھ دعوت دین کا کام بھی جاری رکھتے ہیں۔کورل ڈرا کے ٹپس اینڈ ٹیوٹوریل لکھتے تو خالی جگہ پر احادیث مبارکہ یا قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھ دیتے تاکہ دعوت دین کا کام جاری رہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی محنتیں قبول فرمائے آمین۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
یہ اعجاز بھائی کی عادت آج سے نہیں بلکہ اردو پیجز کے دور سے ہے کہ ڈیزائننگ کے ساتھ ساتھ دعوت دین کا کام بھی جاری رکھتے ہیں۔کورل ڈرا کے ٹپس اینڈ ٹیوٹوریل لکھتے تو خالی جگہ پر احادیث مبارکہ یا قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھ دیتے تاکہ دعوت دین کا کام جاری رہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی محنتیں قبول فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام
بہت شکریہ برادر ارسلان
اللہ آپ کو خوش رکھیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی
برائے مہربانی اس کا عنوان قرآن کا پیغام کردیں۔
جزاک اللہ خیرا
جی اعجاز بھائی جان، عنوان میں ترمیم کر دی ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
بہت شکریہ برادر ارسلان
اللہ آپ کو خوش رکھیں۔
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش رکھے آمین
دعاوں میں یاد رکھنے کا شکریہ اعجاز بھائی
 
Top